اسلام آباد: ایران کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی مفاہمت کی یادداشت کو بحال کرنے کے لیے کوششیں جاری ہیں۔
وزارت داخلہ کے ترجمان علی زینیوند نے کہا کہ مسائل کے حل اور معاہدے کی طرف واپسی کے لیے سفارتی کوششیں اور بین الاقوامی ثالثی جاری ہے۔ ایران نے فریق ثانی سے معاہدے میں کیے گئے وعدوں کی پاسداری کا مطالبہ بھی کیا ہے۔











