انمول پنکی کیس میں بڑی پیشرفت، 4 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی کیلیے خط ارسال

کراچی : ساؤتھ پولیس نے انمول عرف پنکی کیس میں 4 افراد کے نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے کا خط متعلقہ حکام کو ارسال کر دیا.

ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق انمول پنکی کیس میں شامل چار افراد کے نام پی ایل آئی ایل میں شامل کرنے کیلیے خط متعلقہ حکام کو ارسال کیا گیا جس میں چاروں کے نام، شناختی تفصیلات موجود ہین۔

خط میں انمول عرف پنکی کے دونوں سابق شوہر ناصر علی اور پولیس افسر اکرم کو بیرون ملک جانے سے روکنے کی سفارش کی گئی اور کہا گیا ہے کہ کیس میں تفتیش کیلیے دونوں مطلوب ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں