عمرہ ویزوں کے اجراء کا اعلان

ریاض(امیر محمد خانُُ سے ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہےعمرہ سیزن 1448ھ کی تاریخیں مقرر کردی گئیں ہیں

عمرہ زائرین 15 ذوالحج 1448ھ سے مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔

سعودی وزارت نے کہا ہے کہ ویزوں کا اجراء 31 مئی 2026 سے شروع ہوگا۔

نسک ایپ کے ذریعے اجازت نامے: 1 جون 2026ءسے دستیاب ہونگے۔

ویزوں کی آخری تاریخ: یکم شوال 1448ھ (9 مارچ 2027ء)ہے۔

زائرین کے داخلے کی آخری تاریخ: 15 شوال 1448ھ (23 مارچ 2027ء) مقرر کی گئی ہے۔

سعودی عرب سے زائرین کی روانگی کی آخری تاریخ: 30 شوال 1448ھ ، 7 اپریل 2027ء مقرر کی گئی ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں