ملازمین کی تنخواہوں میں کتنے فیصد اضافہ کیا جائے؟ مختلف تجاویز سامنے آگئیں، فیصلہ وزیر اعظم کرینگے

وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں تنخواہوں میں 10 سے 15 فیصدا ضافہ تجویز کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے، مشاورت گزشتہ روز وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے غیر رسمی اجلاس میں کی گئی۔

اجلاس میں نئے مالی سال کے بجٹ بالخصوص پی ایس ڈی پی، ٹیکسز اور تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کے ایشوز پر مشاورت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں