بھارتی جین زی تحریک ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کی سرگرمیاں تیز؛ مودی سرکار کی الٹی گنتی شروع

بھارت میں جاری جین زی تحریک کاکروچ جنتا پارٹی کی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں مودی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔

بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کی ناقص معاشی پالیسیوں نے بھارتی نوجوانوں کی امیدیں توڑ کر ملک کو بغاوت کی طرف دھکیل دیا ہے۔ بھارتی نوجوان طلباء کے خون پر سیاست کرنے والے مودی کا عبرت ناک انجام شروع ہو گیا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق شدید گرمی کے باوجود بھوک ہڑتال کرنے والی کاکروچ جنتا پارٹی کی ضد نے مودی کا پول کھول دیا ہے۔ مودی کے ظلم کے خلاف شروع ہونے والی تحریک ایک ناقابل شکست جنگ بن چکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں