رانا ثناء اللّٰہ کو وزیراعظم کا مشیر برائے سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ ۔

رانا ثناء اللّٰہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر برائے رانا رانا ثنااللہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا سیاسی امور مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثناء اللہ خان کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور تعیناتی کی منظوری دے دی.
وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی اُمور رانا ثناء اللہ خان کو وفاقی وزیر کا درجہ حاصل ہوگا .
صدر مملکت نے رانا ثناء اللہ خان کی تعیناتی کی منظوری وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 93 (ایک) کے تحت دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں