ٹیلر سوئفٹ کی شاہانہ شادی، ممدانی نے سیکیورٹی اخراجات کی تفصیل بتا دی

نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنی شادی کے موقع پر سیکیورٹی اور پرمٹ سے متعلق تمام اخراجات خود ادا کیے۔

ٹیلر سوئفٹ نے نیویارک میں واقع میڈیسن اسکوائر گارڈن میں ہونے والی شادی کی تقریبات کے لیے 1 لاکھ 60 ہزار ڈالر سے زائد رقم ادا کی، جو سیکیورٹی، پولیس تعیناتی اور دیگر سرکاری اخراجات پر خرچ ہوئی۔

میئر نے بتایا کہ یہ ادائیگی تقریب کے پرمٹ اور پولیس کی اضافی خدمات کے لیے کی گئی تھی، اور اس کے بعد شہر پر کسی اضافی مالی بوجھ کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں