متنازع مذہبی شخصیت مفتی عبدالقوی نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں خود کو ٹھرکی قرار دیتے ہوئے حیران کن بیان دے دیا ہے۔
میزبان فریحہ فرخ نے مفتی عبدالقوی سے سوال کیا کہ کیا وہ خود کو ٹھرکی یا ’فلرٹ‘ سمجھتے ہیں؟ اس پر انہوں نے جواب دیا، ’’جی، میں ٹھرکی ہوں، ہزار بار مانتا ہوں کہ میں ٹھرکی ہوں۔
مفتی عبدالقوی نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ وہ کھلے دل اور کھلے ذہن کے انسان ہیں، لوگوں کی شخصیت کا مشاہدہ کرنا ان کی عادت ہے اور وہ اسی کو ’ٹھرک‘ قرار دیتے ہیں۔











