اپنے شوہر کی پہلی نہیں واحد بیوی بننا چاہوں گی؛ اداکارہ نے اپنی چوائس بتادی

لاہور۔اداکارہ اور میزبان مشال خان نے شادی اور مستقبل کی ازدواجی زندگی کے حوالے سے اپنی ترجیحات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایسا رشتہ چاہتی ہیں جس میں شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے لیے واحد شریکِ حیات ہوں۔

مشال خان نے کہا کہ فی الحال شادی کا کوئی فوری منصوبہ نہیں تاہم جب زندگی میں یہ مرحلہ آئے گا تو ممکن ہے اچانک آئے۔

اداکارہ مشال خان نے کہا کہ وہ اپنی شادی کو غیر ضروری تشہیر اور عوامی بحث سے دور رکھنا چاہیں گی۔ ان کے لیے نجی زندگی کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں