اسلام آباد۔وفاقی کابینہ نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دیدی ہے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری وفاقی کابینہ کی ایڈوائس لیکر ایوان صدر پہنچ گئے ہیں ۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی بھجوائی گئی ایڈوائس پر صدر مملکت کے دستخط کے ساتھ ہی خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ کا عمل شروع ہو جائیگا۔











