admin

اس کیٹا گری میں 1295 خبریں موجود ہیں

جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی کا اعلیٰ سرکاری عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) کے چیئرمین، جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج نے اپنے منصب…

آرمی چیف کی والدہ ماجدہ وفات پا گئیں،صدر،وزیر اعظم کی تعزیت

اسلام آباد ۔ پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی والدہ محترمہ بقضائے الہیٰ وفات پا گئیں۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔ صدر…

وزارت داخلہ نے اسٹار لنک کو کلیئرنس دے دی، لائسنس بھی جاری

اسلام آباد۔وزارت داخلہ نے اسٹار لنک کو پاکستان میں آپریشن کرنے کی اجازت دے دی ہے اور اسپیس ریگولیٹری بورڈ نے این او سی جاری کر دیا ہے۔ اب اسٹار لنک کو پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)…

ایف آئی اے کے سربراہ کو تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد ۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے کی جگہ عبدالخالق شیخ کو ایف آئی اے کی قیادت سونپ دی گئی ہے۔ پولیس گروپ کے گریڈ…

گزشتہ ہفتے کے مقبول ترین موبائل فونز

ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی سام سنگ کا گلیکسی اے 56 بدستور سب سے زیادہ مقبول اسمارٹ فونز کی فہرست میں سرفہرست ہے، تاہم اس ہفتے کی ٹاپ 10 ڈیوائسز میں کئی نئے ماڈلز نے جگہ بنا لی ہے۔ تازہ ترین…

آئرلینڈ میں تین بچوں کے والد کی پانی کی زیادتی سے ہلاکت

پانی زندگی کے لیے ناگزیر ہے، لیکن اس کا حد سے زیادہ استعمال جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ گزشتہ ہفتے، آئرلینڈ کے شہر ڈبلن کے 59 سالہ شہری، سین اوڈنیل طبی معائنہ کرانے اسپتال گئے۔ معالجین نے انہیں زیادہ…

خوراک میں تبدیلی سے Tinnitus کی شدت کم ہونے کا امکان: تحقیق

شور والے ماحول میں کان کے پردے پر آواز کے اثرات کو کم کرنے کے لیے عام طور پر ایئر پلگ استعمال کیے جاتے ہیں، جو کسی فرد میں ٹنیٹس (Tinnitus) کے خطرے کو کم کر سکتے ہیں۔ ٹنیٹس ایک…

اجے دیوگن کی فلم ’ریڈ ٹو‘ کا پوسٹر جاری

بالی وڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن نے اپنی کامیاب فلم ریڈ کے بعد اس کا سیکوئل بنانے کا اعلان کر دیا، جس کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔ اجے دیوگن کے مداحوں کے لیے ریڈ کوئی نیا…

سلمان خان کا بڑا دعویٰ: ‘سکندر’ باکس آفس پر کتنا کمائے گی؟

بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی نئی فلم سکندر کی کامیابی کے حوالے سے بڑا بیان دے دیا، جو اس سال عید پر ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ سکندر کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مداحوں میں جوش…

پاکستان میں ٹینس کو کرکٹ کے بعد دوسرا مقبول ترین کھیل بنانے کا عزم، اعصام الحق

پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اور معروف کھلاڑی اعصام الحق قریشی نے کہا ہے کہ کرکٹ کے بعد ٹینس کو ملک میں دوسرا سب سے مقبول کھیل بنایا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق…