admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

200یونٹ ،حکومت کا 6 ماہ والی پالیسی پر غور کرنے کا عندیہ

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت توانائی سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ حکام کی جانب سے کمیٹی کو آئی پی پیز سے متعلق…

ملک بھر میں بارشوں کی تباہ کاریاں، 221 اموات، 800 سے زائد مکانات تباہ

قومی آفات کے انتظامی ادارے (این ڈی ایم اے) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ایک ہولناک تصویر سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی…

‏بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب کی اووربلنگ میں ملوث نکلیں، آڈٹ میں انکشاف

اسلام آباد ۔بجلی کی آٹھ تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین سے 244 ارب روپے بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام نے 8 کمپنیوں کی مالی بےضابطگیاں بے نقاب کردیں اور انکشاف کیا کہ…

سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے 6امیدوار کامیاب،مراد سعید سینیٹر بن گئے

پشاور۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی گیارہ نشستوں کے لیے الیکشن ہوئے جس میں نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جنرل نشستوں میں پی ٹی آئی نے چار جبکہ اپوزیشن نے تین اپنے نام کیں۔…

خاتون اور مرد کے درمیان کوئی رشتہ نہیں تھا ،قتل کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا

کوئٹہ ۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے…

بلوچستان میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

کوئٹہ: بلوچستان میں غیرت کے نام پر قتل کیے گئے مرد اور خاتون کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، احسان اللہ کو نو اور خاتون کو سات گولیاں ماری گئیں۔ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ کے مضافاتی علاقے ڈیگاری میں خاتون…

بچوں میں مہلک وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج

سائنس دانوں نے ایک نئی ویکسین تیار کی ہے جو بچوں میں مہلک پھیپھڑوں کے وائرس کو 72 فی صد تک کم کر سکتا ہے۔ برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے 2024 کے موسمِ گرما سے ایک آر ایس وی…

دنیا کی تیز ترین ای اسکوٹی کی رونمائی

برطانوی کمپنی نے دنیا کی تیز ترین ای اسکوٹر کی رونمائی کردی۔ یہ اسکوٹر 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ٹربو نامی یہ ای اسکوٹر برطانوی کمپنی ’بو‘ کا منصوبہ ہے جو اس…

ہم جنس پرستی کے واقعات پر صرف فیشن انڈسٹری کو موردِ الزام ٹھہرانا درست نہیں، نادیہ حسین

اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین نے کہا ہے کہ معاشرے میں موجود ہم جنس پرستی جیسے نازک موضوعات پر صرف فیشن انڈسٹری کو نشانہ بنانا انصاف کے تقاضوں کے خلاف ہے، کیونکہ یہ مسائل مختلف سماجی حلقوں میں بھی پائے…

’ایک آدھ خراب انڈا سب کچھ خراب کر دیتا ہے‘، شاہد آفریدی کا پاک-بھارت میچ کی منسوخی پر تبصرہ

سابق کپتان شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ شائقین کرکٹ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) میں پاکستان اور بھارت کے مابین ایک سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کے منتظر تھے، تاہم یہ میچ چند بھارتی کھلاڑیوں کے…