admin

اس کیٹا گری میں 4237 خبریں موجود ہیں

تحریک انصاف کا 5 اگست کو اسلام آباد میں احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف نے 5 اگست کے احتجاج کے لئے لائحہ عمل تیار کرلیا، اسلام آباد پر چڑھائی یا جلسے کے بجائے ہر ضلع میں احتجاج کیا جائے گا۔ پانچ اگست کو پشاور میں حیات آباد ٹول پلازا…

یوم آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا نغمہ جاری کردیا گیا ہے۔ ’’دل سے پاکستان‘‘ نغمہ ’’معرکۂ حق‘‘ میں عظیم فتح کی یادگار کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔…

پاکستان ایران کے درمیان 13 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد ۔پاکستان اور ایران کے درمیان 12 معاہدوں و مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیئے گئے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی وزیراعظم ہاؤس آمد پر شاندار استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی، وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معزز…

سونے کی قیمت میں سب سے بڑا اضافہ

اسلام آباد ۔ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ایک تولہ سونا 6100 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 59 ہزار روپے پر پہنچ گیا جبکہ دس گرام سونا 5229 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 7 ہزار 784 روپے…

پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور فریٹ مارجن میں اضافہ

اسلام آباد ۔پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی ڈھائی روپے فی لیٹر بڑھا دی گئی، ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی 20 پیسے فی لیٹر بڑھا دیا گیا، پیٹرول اور ڈیزل پر کلائمیٹ سپورٹ لیوی ڈھائی روپے فی لیٹر برقرار رکھی گئی…

ایرانی صدراسلام آباد پہنچ گئے،پاکستان کے راستے چین سے تجارت کی خواہش

اسلام آباد ۔ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان ہفتے کو دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔ان کا بطور ایرانی صدر پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ ہے، جس کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ مسعود…

انسٹاگرام نے صارفین سے بڑی سہولت چھین لی

ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام نے 1000 سے کم فالوورز رکھنے والے اکاؤنٹس سے لائیو اسٹریم کرنے سہولت چھین لی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس اقدام سے قبل کسی کو بھی…

جگر کے کینسر سے اکثر اوقات بچاؤ ممکن ہوتا ہے، نئی تحقیق

تازہ ترین تحقیق کے مطابق جگر کے کینسر، خصوصاً ہیپاٹو سیلولر کارسینوما، سے اکثر اوقات بچاؤ ممکن ہے کیونکہ اس مرض کے بیشتر خطراتی عوامل قابلِ قابو یا قابلِ علاج ہوتے ہیں۔ ہیپاٹائٹس بی اور سی کی روک تھام اور…

بنگلادیش کی اداکارہ اور معروف یوٹیوبر بھارت میں گرفتار

بنگلہ دیشی یوٹیوبر اور ماڈل شانتا پال کو کلکتہ میں جعلی بھارتی شناختی دستاویزات رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے کلکتہ کے علاقے بکرم گڑھ میں ایک کرائے کے اپارٹمنٹ پر…

شاہ رخ خان کا 33 سالہ انتظار ختم، پہلی بار نیشنل فلم ایوارڈ مل گیا

بالی ووڈ کے بادشاہ کہلانے والے اور تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک فلمی صنعت پر راج کرنے والے معروف اداکار شاہ رخ خان کو بالآخر ان کی شاندار اداکاری کے اعتراف میں بھارت کا سب سے معتبر فلمی اعزاز…