admin

اس کیٹا گری میں 4227 خبریں موجود ہیں

جسٹس طارق جہانگیری کے اہم انکشافات، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر مس کنڈکٹ کا الزام

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق جہانگیری نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے بینچ سے الگ ہونے سے متعلق ہائی کورٹ میں آج دائر کردہ اپنی درخواست میں اہم انکشافات کیے ہیں۔ جسٹس طارق جہانگیری نے چیف…

عمران خان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

عمران خان اور ان کی بہنوں سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے معاملے پر راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی میں مقدمہ درج…

آسٹریلیا کی معروف اداکارہ انتقال کرگئیں

معروف آسٹریلوی اداکارہ ریکل کارپانی طویل علالت کے بعد 45 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر جاری کی گئی ایک پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ ’ ٹونی اور گیل کارپانی کی جانب…

پردے کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمت، بھارتی وزیر اعلیٰ سے معافی کا مطالبہ

پاکستان نے بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ کی جانب سے خاتون کے حجاب اور نقاب کی بے حرمتی پر شدید ردعمل دیا ہے۔ وفاقی وزیر پاور سردار اویس احمد خاں لغاری نے بھارت میں خاتون کے حجاب کی بے حرمتی…

رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل

ماضی میں اداکاری اور گلوکاری سے وابستہ رہنے والی رابی پیرزادہ اب ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر، مصورہ اور خطاط کے طور پر پہچانی جاتی ہیں۔ ایک بڑے تنازع کے بعد ان کی زندگی میں آنے والی روحانی تبدیلی نے…

سابق چیف جسٹس کو دھمکی دینے کا کیس: کالعدم ٹی ایل پی کے رہنما کو ساڑھے 35 سال قید کی سزا سنادی گئی

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کو دھمکیاں دینے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے کالعدم ٹی ایل پی کے پیر ظہیر الحسن شاہ کو ساڑھے پینتیس سال قید کی سزا…

فیض حمید نے میری شادی والے دن میرے گھر کو تالا لگوادیا، بیرسٹر دانیال

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی پارلیمانی سیکریٹری بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ان کی شادی والے دن گھر کو تالا لگوادیا اور آنے والے مہمانوں کو…

علیمہ خان نے عمران خان کی ورزش کرنے کی سوشل میڈیا پر وائرل تصویر کو اصلی قرار دے دیا

بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی تصویر کو اصلی قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت راولپنڈی میں پیشی کے بعد میڈیا ٹاک کرتے ہوئے…

جمائما کا ایلون مسک پر عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی رسائی محدود کرنے کا الزام

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے مالک ایلون مسک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیل میں قید عمران خان سے متعلق پوسٹوں کی مبینہ طور…

پی سی بی چیئرمین نے ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کی ونڈو کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سید محسن نقوی نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 11 ویں ایڈیشن کی ونڈو کا اعلان کر دیا ہے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میلہ اگلے برس 26 مارچ سے 3…