admin

اس کیٹا گری میں 4237 خبریں موجود ہیں

امریکی ٹیرف کا عالمی نفاذ شروع، پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں رعایت

واشنگٹن۔امریکا نے آج سے دنیا بھر پر تجارتی ٹیرف کے اطلاق کا آغاز کر دیا، پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں نمایاں رعایت مل گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں میں کمی کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی…

زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 60 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے

اسلام آباد ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے سبب ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ…

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر 2026 کے میزبان ملک کا اعلان ہوگیا

ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر میچز کے انعقاد کے لیے میزبان ملک کے نام کا اعلان کر دیا گیا۔ کرک انفو کے مطابق ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی نیپال کرے گا جس کے تمام میچز دارالحکومت کھٹمنڈو کے…

سیف علی خان اور کرینہ کپور کی طلاق ہونے جارہی ہے، مبشر لقمان کا دعویٰ

اسلام آباد ۔پاکستان کے سینئر صحافی مبشر لقمان نے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کا مشہور جوڑا سیف علی خان اور کرینہ کپور ممکنہ طور پر علیحدگی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اپنے ایک پروگرام…

حمیرا اصغر کیس؛ فلیٹ سے لیے گئے سیمپلز کی رپورٹ میں حیران انکشافات سامنے آگئے

معروف اداکارہ حمیرا اصغر کے کیس میں تفتیش کے دوران غیر متوقع انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ان کی تقریباً 10 ماہ پرانی لاش کراچی میں واقع ان کے فلیٹ سے برآمد ہوئی تھی، جہاں وہ تنہا رہائش پذیر تھیں۔ فلیٹ…

فرانسیسی سائنس دانوں نے خون کا 48 واں بلڈ گروپ دریافت کر لیا

فرانسیسی سائنس دانوں نے خون کا 48 واں بلڈ گروپ ’’گوادا نیگیٹو‘‘ (Gwada negative) دریافت کر لیا۔ قدرت کا کرشمہ یہ کہ فرانس کے علاقے، گواڈیلوپ میں مقیم ایک خاتون دنیا کی واحد انسان جس کی رگوں میں یہ خون…

غزہ: امداد کے منتظر شہریوں پر اسرائیلی فوج کی اندھادھند فائرنگ، مزید 35 فلسطینی شہید

اسرائیلی افواج کی تازہ ترین جارحیت نے ایک اور انسانی سانحے کو جنم دے دیا ہے۔ شمالی غزہ میں خوراک کے منتظر بے گناہ شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم 35 فلسطینی…

بابا وانگا کی جولائی 2025 میں بڑی قدرتی آفت کی پیشگوئی بھی سچ ہوگئی؟

اسلام آباد ۔جاپان اور روس کے درمیان حالیہ شدید زلزلے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سونامی کی لہروں نے جاپانی نجومی ریو تاتسوکی کی پرانی پیش گوئی کو ایک بار پھر سرخیوں میں لا کھڑا کیا ہے۔…

امریکی صدر نے بھارتی معیشت کو مردہ قرار دے دیا

نیو یارک۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ بھارت روس کے ساتھ کیا کرتا ہے، دونوں اپنی مردہ معیشتوں کو ایک ساتھ نیچے لے جا سکتے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی…