admin
بھارت سے تجارت،واہگہ بارڈر،فضائی حدود بند،پانی روکا گیا تو یہ جنگ کا آغاز ہوگا، قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ
اسلا م آباد ۔پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی نے سکھ یاتریوں کے علاوہ بھارتی شہریوں کو 48گھنٹوں کے اندر نکل جانے کا حکم دیدیا جبکہ اسلام آباد میں موجود بھارتی دفاع، بحری اور فضائی مشیروں کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے…
پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت کا ایک اور خطرناک منصوبہ بے نقاب
اسلام آباد ۔ پہلگام میں ہونے والے فالس فلیگ آپریشن کی حقیقت سامنے آنے کے بعد بھارت نے ایک اور سازش تیار کرلی ہے۔ نئی اطلاعات کے مطابق، بھارت نے 2003 سے مختلف جیلوں میں قید 56 بے گناہ پاکستانیوں…
اردن نے جماعت اخوان المسلمون پر پابندی لگا دی
اردن کی حکومت نے اپوزیشن جماعت اخوان المسلمون اور اس کی ذیلی تنظیموں پر پابندی عائد کرتے ہوئے ان کے تمام اثاثے، دفاتر اور بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں۔ اس بات کا اعلان وزیر داخلہ مازان فرایا نے ایک…
ثانیہ مرزا نے ماں بننے کے تجربے اور ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر کھل کر بات کی
بھارت کی مشہور ٹینس اسٹار اور سابق عالمی نمبر ون ثانیہ مرزا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی زندگی کے کچھ نجی اور جذباتی لمحات کو شیئر کیا، جس نے ان کے مداحوں کو ایک بالکل نیا رُخ…
معروف اداکارہ شوبز کی چکاچوند چھوڑ کر ویٹر بن گئیں؛ حیران کن وجہ
ہانگ کانگ کی مشہور اداکارہ نے شوبز کی چکاچوند کو خیرباد کہہ کر سادہ زندگی گزارنے کا ایسا فیصلہ کیا جس نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ میگی یو میاؤ، جو ٹی…
پنجاب؛ تعلیمی اداروں میں طلبہ کا تھیلیسیمیا ٹیسٹ لازمی قرار
پنجاب حکومت نے طلبہ میں جینیاتی بیماریوں کی بروقت شناخت اور ان کی روک تھام کے لیے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تمام اسکولوں، کالجوں اور دینی مدارس میں داخلے کے وقت تھیلیسیمیا سمیت دیگر جینیاتی امراض کے ٹیسٹ کو…
چین نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
چین نے جدید انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی پہلی کمرشل 10-گیگا بِٹ (10G) براڈ بینڈ سروس متعارف کرا دی ہے۔ یہ جدید ترین براڈ بینڈ نیٹ ورک چین کی سرکاری کمپنی…
پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
ملتان۔ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل پانچویں کامیابی سمیٹ لی۔ ملتان میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ کے 13ویں میچ…
مودی کا دماغ خراب ہوگیا،سندھ طاس معاہدہ معطل ،سرحد بند،پاکستانیوں کو 24 گھنٹوں میں بھارت سے نکل جانے کا حکم
نئی دہلی ۔بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا دماغ خراب ہوگیا ،بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے کو بنیاد بناتے ہوئے پاکستان کے ساتھ سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا، اٹاری چیک پوسٹ اور واہگہ بارڈر بند کردی، نئی دہلی میں پاکستانی…
پشاور میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ
خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے، جس کے بعد صوبے میں رواں سال رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد دو ہو گئی ہے۔ محکمہ صحت پشاور کے مطابق، نیا کیس ضلع تورغر کی تحصیل…