admin
دوسرا ٹی 20: بنگلا دیش نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دیکر سیریز جیت لی
میر پور۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 0-2 سے جیت لی۔ میر پور میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم 134 رنز کے…
پولیس اور میڈیکو لیگل ٹیم کاحمیرہ کی رہائشی فلیٹ کا ایک اور دورہ
شہر قائد کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کی رہائشی عمارت سے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی 9 ماہ پرانی لاش ملنے کے معاملے کی تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس اور میڈیکولیگل ٹیم پیر کو ایک بار پھر متوفیہ…
شازیہ منظور نے جان بوجھ کر گرانے اور نامناسب انداز اپنانے کی کوشش کی، علیزے شاہ کا نیا دعویٰ
اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ نے چار سال بعد برائیڈل فیشن ویک کے دوران گرنے کے واقعے پر نیا دعویٰ کیا ہے کہ گلوکارہ شازیہ منظور نے انہیں جان بوجھ کر گرانے اور بار بار نامناسب انداز میں ہاتھ لگانے…
خلا سے واپسی پر خلانوردوں میں بینائی کے شدید مسائل کا انکشاف
خلانوردوں کے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے اپنا مشن مکمل کر کے لوٹنے پر بینائی میں تبدیلی واقع ہونے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ طویل مدتی مشن پر گئے تقریباً 70 فی صد خلانورد اس مسئلے کا شکار ہوتے ہیں۔…
بابوسر ٹاپ پر لینڈ سلائیڈنگ سے خوفناک تباہی، سیلابی ریلے میں سب کچھ بہہ گیا، 3 سیاح جاں بحق
بابوسر روڈ پر جل سے دیونگ کے درمیان بادل پھٹنے کے نتیجے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور اچانک آنے والے سیلاب نے 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے کو شدید متاثر کیا۔ قدرتی آفت کے باعث سڑک پر 15 بڑے…
200یونٹ ،حکومت کا 6 ماہ والی پالیسی پر غور کرنے کا عندیہ
قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین جنید اکبر خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت توانائی سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا گیا۔ متعلقہ حکام کی جانب سے کمیٹی کو آئی پی پیز سے متعلق…
ملک بھر میں بارشوں کی تباہ کاریاں، 221 اموات، 800 سے زائد مکانات تباہ
قومی آفات کے انتظامی ادارے (این ڈی ایم اے) کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں حالیہ موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں جانی و مالی نقصانات کی ایک ہولناک تصویر سامنے آئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طوفانی…
بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب کی اووربلنگ میں ملوث نکلیں، آڈٹ میں انکشاف
اسلام آباد ۔بجلی کی آٹھ تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے ذریعے صارفین سے 244 ارب روپے بٹورنے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ حکام نے 8 کمپنیوں کی مالی بےضابطگیاں بے نقاب کردیں اور انکشاف کیا کہ…
سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے 6امیدوار کامیاب،مراد سعید سینیٹر بن گئے
پشاور۔خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ کی گیارہ نشستوں کے لیے الیکشن ہوئے جس میں نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جنرل نشستوں میں پی ٹی آئی نے چار جبکہ اپوزیشن نے تین اپنے نام کیں۔…
خاتون اور مرد کے درمیان کوئی رشتہ نہیں تھا ،قتل کا واقعہ نیا رخ اختیار کرگیا
کوئٹہ ۔وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبے میں قتل کیے گئے مرد اور خاتون کے درمیان کوئی ازدواجی رشتہ نہیں تھا، دونوں پہلے سے شادی شدہ تھے اور ان کے بچے بھی ہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نے…
