admin
ناانصافی پر آنکھیں بند نہیں کر سکتے ،سپریم کورٹ
اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں 9 مئی کے مقدمے میں صنم جاوید کی بریت کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ اگر کسی جگہ ناانصافی ہو رہی ہو تو…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بڑی پیشرفت
اسلام آباد۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈز کیس میں اپیلیں مقرر کرنے سے متعلق ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے پالیسی طلب کر لی ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس انعام امین منہاس نے حکم جاری کیا حکم…
بھارتی کرکٹ بورڈ نے سینٹرل کانٹریکٹ کا اعلان کردیا، سب سے زیادہ پیسے کون لے رہا ہے؟
اسلام آباد ۔بھارتی کرکٹ بورڈ نے 2025-26 کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا، شریاس ایر اور ایشان کشن کی واپسی ہوگئی ممبئی: بھارتی کرکٹ بورڈ (BCCI) نے 2025-26 کے کرکٹ سیزن کے لیے سینئر مرد کھلاڑیوں کے سالانہ…
سجل ملک کی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی
لاہور۔مشہور ٹک ٹاکر سجل ملک کی ایک مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آ گئی ہے، جس کے بعد انہیں شدید عوامی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار سجل ملک سے منسوب ایک مبینہ…
معروف ٹک ٹاک اسٹار کا مبینہ لیک ویڈیو پر ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد۔معروف ٹک ٹاک شخصیت سامعہ حجاب نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ نامناسب ویڈیوز کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ’رشتہ پکا رشتہ پکا‘ جیسے کلپس سے شہرت پانے والی سامعہ حجاب نے حالیہ وائرل…
اداکارہ ریشم نے مریم نواز کی شخصیت کو دلکش، متاثر کن قرار دے دیا
لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اور باوقار اداکارہ ریشم نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی شخصیت کو انتہائی پُرکشش، بااثر اور متاثر کن قرار دیا ہے۔ ریشم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر حال ہی میں منعقد ہونے…
اسرائیلی جارحیت میں شدت، غزہ میں مزید 30 فلسطینی شہید، امدادی کارکن بھی نشانہ بنے
غزہ۔غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ تاحال جاری ہے، اور تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں مزید 30 فلسطینی شہید جبکہ متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، اسرائیلی جنگی طیاروں نے خان یونس، رفاہ، شمالی غزہ…
وفاق کا کینالز منصوبے پر مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے دریائے سندھ سے چھ نہریں نکالنے کے منصوبے پر پیپلز پارٹی اور دیگر جماعتوں کے تحفظات کے پیش نظر ایک بااختیار مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی سربراہی سابق وزیر خزانہ…
نئے پوپ کے چنائو کا طریقہ کار
اسلام آباد ۔پوپ فرانسس کے انتقال کے بعد دنیا بھر کے 1.39 ارب کیتھولک افراد کی نظریں اب اس پر مرکوز ہیں کہ ان کا جانشین کون ہوگا۔ پوپ کے انتقال یا استعفیٰ کے بعد ویٹی کن میں ’’سیڈے ویکانتے‘‘…
ایمان مزاری اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی جبری گمشدگیوں کی کمیٹی سے مستعفی
اسلام آباد ۔ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جبری گمشدگیوں سے متعلق کمیٹی سے اپنے استعفیٰ کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ایمان مزاری ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی…