admin

اس کیٹا گری میں 4238 خبریں موجود ہیں

ریڑھ کی ہڈی کو وطن واپسی پر پینشن کیوں نہیں؟؟؟

(تحریر:امیر محمد خان) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں میں سمندرپارپاکستانیوں کے بچوں کا 5 فیصد کوٹا مختص کیا جارہا ہے، جامعات میں 10 ہزار سیٹوں میں سے 5 فیصد نشستیں اوورسیز…

تحریک انصاف پھر احتجاج کا عندیہ

(تحریر: انور خان لودھی ) سیاست میں دو گرما گرم خبریں ہیں سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ ’اب کسی سے کسی بھی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے! صرف اور صرف سڑکوں…

قومی ہاکی ٹیم کی حق تلفی منظر عام پر آگئی، کھلاڑی اب تک ڈیلی الاؤنس کے منتظر

لاہور۔پاکستان کی قومی ہاکی ٹیم نے عالمی سطح پر فائنل تک رسائی حاصل کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کیا، لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ ان قومی ہیروز کو آج تک ان کا حق نہیں مل…

عالمی ادارے کا 9 جولائی کو زمین کی گردش سے متعلق سنسنی خیز انکشاف

اسلام آباد ۔زمین کی اپنے محور کے گرد گھومنے کی بڑھتی رفتار کے سبب آج کا دن یعنی بدھ 9 جولائی سال کا سب سے مختصر ترین دن ہوگا۔ بی بی سی سائنس فوکس کے مطابق موسم گرما میں دن…

بے ضرر سمجھا جانے والا وائرس خطرناک بیماری کا ممکنہ سبب قرار

اسلام آباد ۔سائنس دانوں کی ایک تازہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ایک ایسا وائرس جسے طویل عرصے سے بے ضرر سمجھا جاتا تھا، ممکنہ طور پر پارکنسنز (رعشے) جیسی سنگین بیماری کا باعث بن سکتا ہے۔ اس تحقیق…

حمیرا اصغر کے والد نے کراچی آکر لاش وصول کرنے سے انکار کردیا، پولیس

کراچی: اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کے اہل خانہ نے کراچی آ کر ان کی لاش وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے، جس کے باعث پولیس کو قانونی کارروائی میں رکاوٹ کا سامنا ہے۔ ایس ایس پی ساؤتھ مہزور…

متوفیہ اداکارہ حمیرا اصغر کا بہنوئی سامنے آگیا، پولیس کا لاش حوالے کرنے سے انکار

کراچی: ڈیفنس فیز 6 میں واقع ایک رہائشی اپارٹمنٹ سے ملنے والی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر علی کی لاش بہنوئی کے دعوے کے باوجود پولیس نے قانونی تقاضوں کے تحت حوالگی سے انکار کر دیا ہے۔ متوفیہ کے مبینہ…

حوثی باغیوں کے حملے میں ایک اور بحری جہاز ڈوب گیا، 4 افراد ہلاک، 15 لاپتہ

لندن۔یمن کے حوثی باغیوں نے بحر احمر میں ایک اور جان لیوا حملہ کرتے ہوئے لائبیریا کے پرچم بردار تجارتی جہاز ایٹرنٹی سی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں جہاز مکمل طور پر تباہ ہو کر سمندر برد ہو…

سابق صدر کے کیس ختم کرو ورنہ 50 فی صد ٹیکس دینا ہو گا، ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک کھلے خط میں برازیل کی حکومت پر امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف اقدامات کا الزام عائد کرتے ہوئے سابق صدر جائر بولسونارو کے خلاف جاری عدالتی کارروائی کو سیاسی انتقام قرار دیا اور عندیہ…

خیبرپختونخوا میں 14 جولائی سے پولیو مہم کا آغاز

پشاور۔دیامر اور خیبر پختونخوا کے تین اضلاع میں 14 سے 18 جولائی تک انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق، یہ مہم اپر کوہستان، لوئر کوہستان اور کولائی پالس…