admin

اس کیٹا گری میں 4238 خبریں موجود ہیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار کی سطح بھی عبور کرگیا

کراچی ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے آج ایک اور نئی مثال قائم کرتے ہوئے تاریخی سنگِ میل عبور کیا، اور کے ایس ای 100 انڈیکس 1,31,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح سے بھی آگے نکل گیا۔ نئے مالی سال کے…

سلامتی کونسل میں پاکستان کی سربراہی؛ بھارت کو بدترین سفارتی شکست

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کو سونپی جانے والی صدارت بھارت کے لیے ایک بڑی سفارتی شکست کے طور پر دیکھی جا رہی ہے۔ پاکستان کی کامیاب سفارتی حکمت عملی اور دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات کو…

تنخواہ کے معاملے پر خواجہ آصف اور اسپیکر قومی اسمبلی آمنے سامنے، وزیراعظم کو خط لکھ دیا

اسلام آباد ۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے درمیان سرکاری تنخواہوں سے متعلق تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کی جانب سے تنقید کے بعد ایاز…

پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے کارگو چارجز میں 100 گنا اضافہ کردیا

اسلام آباد ۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی نے ائیرکارگو چارجز میں 100 گنا تک اضافہ کردیا۔ ائیرپورٹ اتھارٹی حکام کے مطابق پروازوں میں پالتو پرندے،بلی، کتے، پان کے پتے اور جنرل کارگو کے نئے نرخ جاری کیے گیے ہیں۔ پالتو پرندوں کو…

انتظار کی گھڑیاں ختم،آئی فون 17 کی قیمت سامنے آگئی

اسلام آباد ۔ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے آئی فون سیریز کے 17 واں ایڈیشن کی لانچ ستمبر کے دوسرے ہفتے میں (11 یا 13 ستمبر) متوقع ہے اور اس فون سے متعلق جاری ہونے والی لیکس میں یہ اشارہ دیا گیا…

چین میں پہلے روبو لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد

بیجنگ۔ٹیکنالوجی کی دنیا میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ۔چین میں پہلی روبو لیگ فٹبال ٹورنامنٹ کا انعقاد ہوا جس میں تین تین روبوٹ کھلاڑیوں کی ٹیم نے آپس میں میچ کھیلے۔ بیجنگ میں منعقد ہونے والے ٹورنامنٹ میں…

سام سنگ کی اپنے اسمارٹ فونز کیلئے اہم اپ ڈیٹ جاری

اسلام آباد ۔ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنے اسمارٹ فونز کے لیے اینڈرائیڈ 16 پر مبنی ون یو آئی 8 بیٹا جاری کر دیا۔ تاہم، کمپنی کی جانب سے اینڈرائیڈ 15 پر مبنی ون یو آئی 7 کو مکمل طور…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالرز کا اضافہ

اسلام آباد ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق مالی سال 2024-2025 کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب 12 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال کے دوران زرمبادلہ…

مہنگے پٹرول کے خوفناک اثرات

(تحریر :شاہد محمود ) چند دن پہلے میری ایک خاتون سے ملاقات ہوئی جو بطور لیڈی ہیلتھ وزیٹر حکومت پنجاب کی نجکاری پالیسی کی وجہ سے فارغ ہوئی تھی۔ اس نے بتایا کہ دوران سرکاری جاب اس کو چالیس ہزار…

کھانسی کی دوا رعشہ کے مریضوں کے لیے مفید ہے، تحقیق

اسلام آباد ۔ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ یورپ میں فروخت ہونے والا ایک عام کھانسی کا شربت رعشے (پارکنسنز) کے مریضوں میں ڈیمینشیا کے اضافے کو سست کر سکتا ہے۔ پاکنسنز بیماری میں مبتلا افراد کی تقریباً نصف…