admin
بگ بیش: کون کس ٹیم کی طرف سے کھیلے گا
لاہور۔آسٹریلیا کی معروف ٹی20 کرکٹ لیگ، بگ بیش لیگ (BBL) میں پاکستان کے صفِ اول کے کرکٹرز کی شمولیت سے لیگ کی رونقیں دوبالا ہو گئیں۔ بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، شاداب خان، حسن علی اور…
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس: آئینی بنچز کی مدت میں 30 نومبر تک توسیع
اسلام آباد میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف عدالتی امور پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جسٹس امین الدین خان سمیت دیگر…
امریکی انتظامیہ نے ایک شرط کے ساتھ سٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھالی
واشنگٹن۔نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے غیر ملکی طالب علموں کے لیے اسٹوڈنٹ ویزا کی معطلی ختم کرتے ہوئے ویزا عمل کو دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ایک نئی…
میری ساری توجہ لوگوں کو مفت علاج کی فراہمی پر مرکوز ہے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شعبہ صحت میں مثبت تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، میری پوری توجہ عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی پر مرکوز ہے۔ ’کلینک آن ویلز‘ اب پنجاب کے تمام اضلاع…
اب اسلام آباد شہر کا سفر پولیس کی نگرانی میں !! نئی آن لائن ٹیکسی ایپ کا اجرا
اسلام آباد ۔وفاقی پولیس نے اسلام آباد کے شہریوں کیلئے سفری سہولیات اور جرائم کی روک تھام کے لئے ایک اور اہم اقدام اٹھایا ہے ۔ اسلام آباد پولیس نے آن لائن ٹیکسی ویری فیکیشن ایپ کا اجراءکر دیا ہے…
پیرس ایئر شو میں پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر کی دھوم مچ گئی
اسلام آباد ۔پیرس میں جاری دنیا کے سب سے بڑے اور تاریخی ایئر شو میں پاکستان اور چین کے اشتراک سے تیار کردہ جے ایف-17 تھنڈر طیارہ مرکزِ نگاہ بن گیا ہے۔ چینی دفاعی کمپنیوں کے لڑاکا طیارے اور جدید…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 3 ججز کا تبادلہ درست قرار، ججوں کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے ججز ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ججز کا تبادلہ غیر آئینی نہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے ججز سنیارٹی اور تبادلوں سے متعلق کیس کا مختصر…
ٹرمپ ملاقات میں ایران اسرائیل تنازع پر تفصیلی بات چیت ہوئی ،آئی ایس پی آر
راولپنڈی ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان اعلی سطحی ملاقات وائٹ ہاو¿س کے اوول آفس میں ہوئی، جس کے آغاز میں امریکی صدر نے آرمی چیف کے اعزاز میں کیبنٹ روم میں…
ایران کا اسرائیل پر اب تک کا بڑا حملہ، وسیع پیمانے پر تباہی، 50 سے زائد صہیونی زخمی
تہران۔ایران نے اسرائیل پر اب تک کا بڑا میزائل حملہ کردیا،جس کے نتیجےمیں بڑے پیمانے پرتباہی ہوئی ہے، میزائل حملوں میں 50 سے زائد صہیونی زخمی ہوگئے۔ ایران کی جانب سے آج صبح اسرائیل پرمتعدد میزائل فائر کیےگئے۔ ان حملوں…
کومل میر کی دوستوں کے ساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل
اسلام آباد ۔اداکارہ کومل میر کی دوستوں کے ساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کومل میر نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں دوستوں کے ساتھ سالگرہ مناتے دیکھا…
