admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

ہانیہ عامر کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا

اسلام آباد ۔اداکارہ ہانیہ عامر کی پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا۔فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ہانیہ عامر نے معنی خیز پوسٹ شیئر کرکے مداحوں کو تجسس میں مبتلا کردیا جس میں ان کی زندگی…

واٹس ایپ کی ہیکنگ اور فشنگ حملوں کے پیش نظر ایڈوائزری جاری

اسلام آباد ۔ملک میں واٹس ایپ کی ہیکنگ اورفشنگ حملوں کا سلسلہ بڑھ گیا۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے شہریوں کو محتاط رہنے کی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ جاری ایڈوائزری میں شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ حملہ…

علامات ظاہر ہونے سے قبل کینسر کی تشخیص کا نیا طریقہ

اسلام آباد ۔سائنس دانوں نے ایک انتہائی حساس خون کا ٹیسٹ تیار کیا ہے جو کینسر کی ابتدائی علامات ظاہر ہونے سے برسوں قبل کینسر زدہ رسولیوں کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ امریکا کی جان ہوپکنز یونیورسٹی کے محققین…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات میرے لیے اعزاز کی بات ہے، ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔وائٹ ہاؤس میں فیلڈ مارشل کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی…

امریکہ نے خطے میں مداخلت کی تو ہم بھی تیار ہیں،روس نے خبردار کردیا

ماسکو۔روس نے ایران اور اسرائیل کے مابین ممکنہ تنازع میں فریق بننے کے حوالے سے امریکا کو سخت تنبیہ جاری کی ہے۔ روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں خبردار کیا ہے کہ امریکا کو اسرائیل کی براہِ راست عسکری…

امریکا اسرائیل جھوٹ بے نقاب! ایران نے کوئی ایٹمی ہتھیار نہیں بنائے، انٹرنیشنل اٹامک انرجی

لندن۔امریکی انٹیلی جنس چیف کے بعد، انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے بھی ایران پر ایٹمی ہتھیار بنانے کے امریکی و اسرائیلی الزامات کو مسترد کر دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق رافیل گروسی کا…

نیشنز ہاکی کپ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-4 سے ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

میڈرڈ۔نیشنز ہاکی کپ کے اہم معرکے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دیدی۔ ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے اہم معرکے میں پہلے کواٹر کے اختتام پر…

17 سالہ فٹبالر سے 30 سالہ ائیرہوسٹس کے تعلقات؛ قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

میڈرڈ۔اسپین کے معروف فٹبالر لامین یامل کے ساتھ مبینہ تعطیلات گزارنے کی تصاویر سامنے آنے کے بعد 30 سالہ ایئرہوسٹس اور سوشل میڈیا انفلوئنسر فاٹی وازکوز کو شدید تنقید کا سامنا ہے، اور اب انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں…

میسی کب بھارت کا دورہ کریں گے؟ تاریخیں سامنے آگئیں

نئی دہلی ۔عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی رواں سال دسمبر میں ارجنٹائن کی قومی ٹیم کے ساتھ بھارت کے دورے پر پہنچیں گے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق، فیفا ورلڈکپ جیتنے والی ارجنٹائن ٹیم کے کپتان لیونل میسی کا یہ…

حمائمہ ملک کو محبت ہوگئی

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حمائمہ ملک ایک بار پھر اپنی پر اثر اور پر اسرار سوشل میڈیا پوسٹس کے باعث خبروں کی زینت بن گئیں۔ حالیہ دنوں میں اداکارہ کی جانب سے محبت، خود اعتمادی اور خود سے…