admin
بلوچستان کا نئے مالی سال کا 956 ارب روپے کا سرپلس بجٹ پیش کر دیا گیا
بلوچستان میں پیپلز پارٹی کی زیرقیادت مخلوط حکومت نے مالی سال 25-2024 کے لیے 955.6 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا، جس میں 321.2 ارب روپے کے ترقیاتی اخراجات اور 25.4 ارب روپے کے کیش سرپلس کا تخمینہ لگایا گیا…
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی رسمِ حنا کی تصاویر وائرل
ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اُن کے ہونے والے شوہر و اداکار ظہیر اقبال کی مہندی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں سوناکشی سنہا اور…
امریکہ میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
امریکی ریاست آرکنسا کے شہر فارڈائیس میں مسلح شخص نے جنرل اسٹور پر گھس کر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 10 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسٹور میں موجود…
ٹی 20 ورلڈ کپ: ویسٹ انڈیز نے امریکا کو شکست دے دی
بارباڈوس: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے امریکا کو نو وکٹوں سے شکست دے دی۔ امریکا نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دیا تھا،…
پاکستان کے ساتھ ملٹری ٹو ملٹری رابطوں پر یقین رکھتے ہیں: امریکہ
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان کے ساتھ ملٹری ٹو ملٹری رابطوں پر یقین رکھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کا اضافہ
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ ایک لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اعداد و شمار کے…
ٹی20 ورلڈکپ: انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی
گراس آئیلٹ: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دے دی۔ ڈیرن سیمی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ…
مومن ثاقب کی اداسی دور کرنے کیلئے سپر اسٹار دلجیت دوسانج پہنچ گئے
دبئی: پاکستانی سوشل میڈیا انفلوئنسر مومن ثاقب کی اداسی دور کرنے کیلئے پنجابی سپر اسٹار اداکار اور گلوکار دلجیت دوسانچ پہنچ گئے۔ دلجیت دوسانج نے دلچسپ ملاقات کی ویڈیو اپنے انسٹاگرام پر بھی پوسٹ کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے…
حج 2024؛ گرمی کے باعث جاں بحق حاجیوں کی تعداد1 ہزار81 ہوگئی
ریاض: دو دن میں گرمی کی شدت سے مزید زیر علاج مریضوں اور دیگر حاجیوں کے جاں بحق ہونے سے مجموعی تعداد بڑھ کر ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ان دو روز میں گرمی سے ہونے…
الیکشن ٹریبونلزکی تشکیل کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد کر دی۔ عدالت نے لارجر بنچ کی تشکیل کیلئے معاملہ تین رکنی کمیٹی کو بھجوا دیا، اٹارنی جنرل کو بھی…