admin
ایران نے امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کی منصوبہ بندی مکمل کر لی، امریکی اخبار کا دعویٰ
واشنگٹن۔امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران نے مشرق وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجی تنصیبات پر ممکنہ حملوں کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ رپورٹ میں امریکی خفیہ اداروں کی اطلاعات کا حوالہ دیتے…
امریکی صدر کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ
واشنگٹن۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کے اعزاز میں وائٹ ہاؤس میں ایک خصوصی ظہرانے کا اہتمام کریں گے۔ یہ تقریب امریکی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے کیبنٹ روم میں منعقد کی جائے گی۔…
ہم صیہونیوں پر کوئی رحم نہیں کریں گے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران۔ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیلی حملوں کے خلاف شدید ردعمل کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، صیہونی ریاست کو بھرپور اور بے رحمانہ جواب دے گا۔ سماجی میڈیا پلیٹ فارم…
آپریشن وعدہ صادق سوم؛ دسویں لہر کا آغاز، ایران کا اسرائیلی فضاؤں پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ
تہران۔ایران نے آپریشن “وعدہ صادق سوم” کی دسویں مرحلے کا آغاز کرتے ہوئے اسرائیل پر مزید میزائل فائر کیے، جس کے نتیجے میں پورے ملک میں خطرے کے الارم بجنے لگے۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب (IRGC) نے تازہ حملوں کے بعد…
بجٹ اعداد و شمارکا کھیل ۔۔۔عوام سہولیات کے منتظر
(تحریر:امیر محمد خان ) کسی بھی ملک کا بجٹ مفروضوں، اور اعداد و شمار کا گورک دھنداء ہوتا ہے، بجٹ بنانے والے ماہرین اپنے سامنے مستقبل کو رکھتے ہیں یہ دوسری بات ہے کہ اس پر بجٹ کے اعداد و…
جناب جاوید چودھری کی “دیوار چین سے” 15 تاریخی اور فاش غلطیاں
(تحریر: مصطفےٰ صفدر بیگ) مشہور کالم نگار جاوید چوہدری کا نیا کالم “دیوار چین سے” سفرنامے اور تاریخی تجزیے کا امتزاج دکھائی دیتا ہے۔ یہ تحریر روایتی سادہ بیانی اور منظر کشی کی خوبیوں کی حامل ضرور ہے، لیکن جب…
ٹرمپ کے بیان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، “ہر شخص فوراً تہران چھوڑ دے!”
امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے دارالحکومت تہران سے فوری انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک سخت اور دھماکا خیز بیان جاری کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری پیغام میں ٹرمپ نے کہا…
اسرائیل کا ایران کے نئے فوجی سربراہ علی شادمانی کو شہید کرنے کا دعویٰ
تل ابیب ۔اسرائیلی افواج نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایران کے ایک اعلیٰ ترین عسکری رہنما، علی شادمانی کو تہران میں ایک کارروائی کے دوران مار دیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا…
ایران کا جدید ڈرونز استعمال کرنے کا اعلان، اسرائیلی دفاعی نظام کے لیے بڑا چیلنج
تہران۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی ایئروسپیس ڈویژن نے پیر کے روز اپنے جدید ترین خودکش ڈرون “شاہد-107” کو باقاعدہ طور پر منظرِ عام پر لایا، جو دشمن کے اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ…
ہفتے میں دو بار پھول دینے والے سے شادی کروں گی، عائزہ اعوان
لاہور۔شوبز کی مشہور و معروف فنکارہ عائزہ اعوان کا کہنا ہے کہ وہ اس شخص سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا پسند کریں گی جو ہفتے میں دو مرتبہ انہیں پھول پیش کرے۔ حال ہی میں عائزہ اعوان نے ایک…
