admin

اس کیٹا گری میں 726 خبریں موجود ہیں

پنجاب حکومت کا خسارے میں چلنے والے سرکاری ادارے ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے خسارے میں چلنے والے ادارے ختم اور محکموں کی ری اسٹرکچرنگ کا فیصلہ کرلیا۔ صوبے میں گورننس کے نظام میں انقلابی تبدیلی لانے کے لیے پنجاب حکومت نے صوبائی وزارتوں اور محکموں کی تاریخ کی سب سے…

لوڈشیڈنگ بحران: محسن نقوی کی علی امین گنڈا پور کو مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی

خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے بحران پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور وزیر داخلہ محسن نقوی میں رابطہ ہوا۔ علی امین گنڈا پور نے تحفظات سے آگاہ کیا، دونوں رہنماؤں کا صوبے میں 12 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ پر آئندہ دو روز…

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی آج سے وطن واپسی شروع

فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی آج سے وطن واپسی شروع ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمین کی واپسی کا سلسلہ آج سے شروع ہو گا، پی آئی اے…

پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار

پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات کو تیز ہوا کے ساتھ ہونے والی بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، جہلم اور گردونواح میں ژالہ باری بھی ہوئی، متعدد مقامات پر فیڈرز ٹرپ کرنے سے بجلی بند ہو گئی۔ تفصیلات…

وعدہ کرتا ہوں آئی ایم ایف کا موجودہ پروگرام پاکستان کیلئے آخری ہوگا: وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں ہم نے اہداف پورے کر لیے تو یہ پاکستان کا آخری آئی ایم ایف کا پروگرام ہو گا، ہم ہمسایہ ممالک سے آگے نکلیں گے۔ قوم…

عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز ملتوی کردی گئی، فلم رواں برس 27 ستمبر کو ریلیز کیلئے شیڈول تھی۔ فلم کی ریلیز کو مزید2 ہفتوں کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے جو اب 11…

انسان کو تقویٰ اختیار کرنا چاہیے، یہی فلاح کا راستہ ہے: خطبہ حج

مسجدالحرام کے امام وخطیب شیخ ڈاکٹرماہر بن حمد المعیقلی نے خطبہ حج ادا کرتے ہوئے کہا کہ انسان کو تقویٰ کا راستہ اختیار کرنا چاہیے، یہی فلاح اور کامیابی کا راستہ ہے۔ دنیا بھر سے آئے لاکھوں عازمین حج اس…

ٹی 20 ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ نے نیپال کو شکست دے دی

انٹیگوا: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیپال کو شکست دے دی۔ افریقہ نے نیپال کو 116 رنز کا ہدف دے دیا۔ آئی سی…

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے آئندہ 15 روز کیلیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے سے زائد کمی کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نے…

نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 5 روپے 71 پیسے بڑھا دی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت میں 5 روپے 72 پیسے اضافہ کر دیا۔ نیپرا حکام نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے اسے منظوری کیلیے وفاقی کابینہ کو ارسال…