admin

اس کیٹا گری میں 4073 خبریں موجود ہیں

راناثنا اللہ کا ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو ’ہیرو‘ ماننے سے انکار

اسلا آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر اور وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرعبدالقدیر خان کو ہیرو ماننے سے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ڈاکٹر اے کیو…

پاکستان سےجھڑپوں میں طیارے تباہ ہونے کی تصدیق،بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا اعتراف

سنگاپور :  بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے بالآخر اعتراف کر لیا کہ پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں بھارت کے لڑاکا طیارے تباہ ہوئے۔ یہ اعتراف انہوں نے سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ کے دوران بلومبرگ ٹی…

ارشد ندیم کا ایک اور تاریخی کارنامہ،اولمپکس کے بعد ایشین چیمپئن بھی بن گئے

اسلام آباد پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیت کر ایک اور تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے 86.40 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ سب کو…

بابر اعظم سڑک پر فینز سے اُلجھ پڑے،ویڈیو وائرل

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی مداحوں سے الجھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہرے رنگ کی شرٹ اور نیلی جینز میں موجود بابر اعظم سڑک…

اپنی حدود میں رہیں! کامران اکمل کی بابراعظم کے والد کو وارننگ

لاہور۔قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سابق کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کو اپنی حدود میں رہنے کا مشورہ دیدیا۔ حالیہ پوڈکاسٹ میں سابق کرکٹر کامران اکمل نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 انٹرنیشنلز ڈراپ…

مانع حمل دوا یا ممکنہ خطرہ؟ خواتین کی صحت پر نئی تحقیق نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

خواتین کی صحت سے جڑا ایک سنجیدہ اور تشویش ناک انکشاف حالیہ دنوں عالمی خبروں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ایک ایسی مانع حمل دوا جس کا مقصد خواتین کو سہولت دینا تھا، اب ان کی صحت کےلیے ایک ممکنہ…

خلا سے پراسرار سگنل موصول، سائنسدان حیران

خلا کی اتھاہ گہریائیوں سے موصول ہونے والے مسلسل اور پر اسرار سگنلز نے سائنس دانوں کو دنگ کر دیا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خلائی مظہر کی یہ نئی قسم جائزے کے بعد مزید پر اسرار ہوگئی…

نیشنز کپ؛ ہاکی ٹیم کی سلیکشن کا ذمہ ہیڈکوچ کے سپرد

لاہور۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں قومی ٹیم کی سلیکشن کی ذمہ داری ہیڈ کوچ اولمپین طاہر زمان کے سپرد کردی۔  پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق حسین بگٹی نے ملائشیا…

یونیسف کی ’چائلڈ میرج‘ کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں

اسلام آباد۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے پاکستان میں بچوں کی شادیوں کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس آگاہی مہم کے لیے یونیسف کی نیشنل ایمبیسیڈر برائے حقوقِ اطفال، معروف…

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے کا اعلان

لیہ۔پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لیہ میں ایک نئے میڈیکل کالج کی بنیاد رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے پر جلد کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت…