admin
خضدار میں دہشتگردوں کا سکول بس پر خودکش حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد شہید
خضدار۔ خضدار میں زیرو پوائنٹ کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک اسکول بس کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اس دھماکے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے۔ ڈپٹی کمشنر خضدار کے…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر فیلڈ مارشل بن گئے ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی
اسلام آباد۔وفاقی کابینہ نے دشمن کو شِکست فاش دینے پر جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی ہے اورکہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر…
فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی۔فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہدا اور غازیوں کے نام وقف کرتا…
پاک بھارت جنگ: وزیراعظم کا دوست ممالک کا شکریہ ادا کرنے کیلئے غیر ملکی دوروں کا فیصلہ
اسلام آباد : پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں دوست ممالک کی جانب سے پاکستان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور تعاون پر وزیراعظم شہباز شریف نے ان ممالک کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اعلیٰ سطحی سفارتی دورے کرنے کا…
ٹرانسپیرنٹ موبائل، جس کے آر پار دیکھا جاسکتا ہے؟
اسلام آباد ۔سوشل میڈیا پر حالیہ دنوں ایک غیرمعمولی ویڈیو نے خاصی دھوم مچا رکھی ہے، جس میں ایک خاتون کو نہایت انوکھے، شفاف موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والا یہ موبائل…
غزہ میں بچوں سمیت دو ملین افراد بھوک سے موت کے دہانے پر پہنچ گئے؛ عالمی ادارۂ صحت
نیویارک۔عالمی ادارۂ صحت (WHO) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم گیبرییسس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں تقریباً 20 لاکھ افراد فاقہ کشی کی حالت میں زندگی اور موت کی کشمکش کا سامنا کر رہے ہیں۔ انہوں…
فالس فلیگ کا پردہ فاش: پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر بی جے پی کارکن نکلی
اسلام آباد : بھارت کی جانب سے پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش اس وقت بے نقاب ہو گئی جب 17 مئی کو گرفتار کی جانے والی یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کے بی جے پی سے وابستگی سامنے آ…
عمر کے بارے میں جھوٹ کبھی نہیں بولتی، بشریٰ انصاری
لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اور ہر دلعزیز اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی 69ویں سالگرہ کے موقع پر عمر کے حوالے سے مثبت رویہ اپناتے ہوئے عمر چھپانے کے رجحان پر سوال اٹھایا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کردہ…
احسن خان کی پرواز میں آصفہ بھٹو سے ملاقات کی تصویر وائرل
پاکستان کے معروف فنکار احسن خان نے حال ہی میں ایک فضائی سفر کے دوران ملک کی خاتون اوّل اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی، آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی، جس پر انہوں نے خوشی اور مسرت…
’مشن امپاسیبل 8‘ نے ریلیز سے قبل ہی 12 ملین ڈالرز کا بزنس کرلیا
لاس اینجلس ۔ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کی نئی ایکشن فلم “مشن امپاسیبل 8: دی فائنل ریکننگ” نے امریکہ میں ریلیز ہونے سے پہلے ہی 12 ملین ڈالرز کی شاندار ایڈوانس بکنگ حاصل کر لی ہے۔ رپورٹس کے…
