admin
صدرمملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، ‘معاشی اہداف کے حصول میں تعاون کی یقین دہانی
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو اگلے مالی سال کے بجٹ میں غریب اور متوسط طبقے کا خیال رکھنے پر زور دیتے ہوئے ملکی ترقی اور معاشی اہداف کے حصول میں تعاون کی یقین…
عمران خان کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی، وہ ملک کی خاطر سب معاف کرنے کو تیار ہیں، بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی ڈیل آفر نہیں ہوئی اور وہ ملک کی خاطر تمام چیزیں معاف کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ عمران خان سے ملاقات کے…
ورلڈ کپ: پاکستان اور کینیڈا کا میچ آج کھیلا جائے گا
بھارت سے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم آج کمزور کینیڈا کیخلاف زور آزمائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز…
سلامتی کونسل نے غزہ جنگ بندی پر امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کر لی
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ جنگ بندی پر امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کر لی۔ امریکی تجاویز کی حمایت میں پیش کی جانے والی قرارداد کی حمایت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 15 ارکان…
فرانس: صدر ایمانویل میکرون کا قبل از وقت انتخابات کا اعلان
پیرس : یورپی انتخابات میں دائیں بازو کی لیڈر کے ہاتھوں حکومتی اتحاد کی شکست پر فرانس کے صدر ایمانویل میکرون نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایمانویل میکرون نے…
قومی اقتصادی کونسل نے 15 سو ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا، کونسل نے 15 سو ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی، وفاق 14 سو ارب روپے اور 100 ارب روپے سرکاری ونجی شراکت داری…
چیف جسٹس کا مذاکرات کا مشورہ : عمران خان آمادہ، سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ
راولپنڈی: چیف جسٹس کی جانب سے عمران خان کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کے مشورے پر بانی پی ٹی آئی نے آمادگی ظاہر کردی اور اس حوالے سے انہوں نے سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع…
اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کردی
کراچی: اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں کمی کرتے ہوئے 20.5 فیصد پر مقرر کر دی جو کہ 25 جون 2023ء سے 22 فیصد کی سطح پر تھی۔ اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی بیان جاری کر دیا جس کے مطابق…
ریما خان حج کی ادائیگی کیلیے سعودی عرب پہنچ گئیں
ماضی میں لالی ووڈ کو مقبول ترین فلمیں دینے والی معروف اداکارہ ریما خان بھی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔ ریما خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں حجاب اور…
نیتن یاہو سے مخالفت، اسرائیل جنگی کابینہ کے اہم رکن مستعفی
اسرائیل کی جنگی کابینہ کے ایک اہم رکن نے وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی رہنما پر داخلی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ اسرائیل…