admin

اس کیٹا گری میں 3897 خبریں موجود ہیں

اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشافات

اسلام آباد:اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ لائبہ اعجاز کی لاش ملنے کے معاملے میں اہلخانہ نے مبینہ فراڈ کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ خاندان کے مطابق طالبہ کو ہارورڈ یونیورسٹی میں اسکالرشپ پر داخلے کا جھانسہ دیا…

دہشتگردی کا کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی غیر موجودگی میں ٹرائل شروع

اسلام آباد:انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی غیر موجودگی میں بیرئیر ہٹانے کے مقدمے کا ٹرائل شروع کرتے ہوئے استغاثہ کے 3 گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرلیے جبکہ دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے…

پختونخوا میں دہشت گردی بڑھنے کی ذمے دار تحریک انصاف ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خیبرپختونخوا میں امن و امان کی خراب صورت حال کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دیتے ہوئے صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے…

اسلام آباد انتظامیہ نے دارالحکومت میں دفعہ 144 کے حوالے سے خبردار کردیا

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے تحت ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد ہے جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں پیس فل اسمبلی اینڈ…

شہباز شریف کا رابطہ؛ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیلی فونک رابطے پر مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم ہاؤس آنے کی دعوت قبول کرلی جبکہ دونوں رہنماؤں کی ملاقات جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا…

آٹا مہنگا ہونے پر مریم نواز برہم؛ 10 ارب روپے کی سبسڈی منظور

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سستے آٹے اور گندم کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا جبکہ 10 ارب روپے کی سبسڈی کی تجویز بھی منظور کر…

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس، خیبرپختونخوا کی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں خیبرپختونخوا کی صورتحال اور پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی…

مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو گورنر راج لگے گا، بلاول

کراچی:چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کامیاب نہ ہوئے تو خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ ہوسکتا ہے۔ ان کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے گورنر راج لگوانے…

حوثی باغیوں کے حملوں کا خدشہ، پی آئی اے نے ریاض کے لیے پروازیں معطل کردیں

اسلام آباد:مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ریاض کے لیے پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی ہیں۔ پی آئی اے کی اسلام آباد سے ریاض جانے والی پرواز PK-753 اور ریاض…

انوشکا شرما نے والدین کے ساتھ ایک ہی منزل پر 3 لگژری فلیٹس خرید لیے

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے والدین کے ہمراہ ممبئی کے علاقے ورسووا میں ایک ہی منزل پر تین لگژری اپارٹمنٹس خرید لیے جن کی مجموعی مالیت تقریباً 44 کروڑ بھارتی روپے بتائی گئی ہے۔ یہ اپارٹمنٹس زیر تعمیر…