admin

اس کیٹا گری میں 3897 خبریں موجود ہیں

فضل الرحمان کا مذاکرات پر زور، شہباز شریف سے جلد رابطے کا امکان

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان آئندہ دنوں میں رابطے کا امکان ہے جبکہ سیاسی کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کرنے کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ حکومتی…

اپوزیشن قائدین نے مذاکرت کو عمران خان سے ملاقات سے مشروط کردیا

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈرز محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں مذاکرات سے متعلق بات چیت ہوئی۔  اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ سے اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر…

نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ممبئی:بالی ووڈ کے معروف اداکار اور فلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹس کے مطابق نانا پاٹیکر گوا میں اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑنے کے باعث بے ہوش ہوئے اور انہیں فوری…

غزہ کا بدلہ لینا اور شہید ہونا چاہتا تھا؛ اسرائیلی پرواز کے ہائی جیکر پائلٹ کا اعتراف

دبئی سے تل ابیب جانے والی فلائی دبئی کی پرواز میں پائلٹ پر حملہ کرکے طیارے کا کنٹرول سنبھالنے کی مبینہ کوشش کرنے والے عمانی معاون پائلٹ ھمام الحمامی نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق…

افغانستان میں سیاسی تبدیلی جلد آنے والی ہے، گلبدین حکمت یار

کابل:افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے طالبان حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی تبدیلی ناگزیر ہے اور اس کے آثار جلد سامنے آسکتے ہیں۔ آن لائن خطاب میں…

آئی ایم ایف نے پاکستان کو اسٹاف لیول معاہدے کے تحت 1.2 ارب ڈالر کی منظوری دے دی

اسلام آباد:آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس سے پاکستان کے لیے مجموعی طور پر تقریباً 1.2 ارب ڈالر کی مالی معاونت کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ معاہدہ 37 ماہ کی ایکسٹینڈڈ…

ڈی جی آئی ایس پی آر نے سعودی عرب میں پاکستانی دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی

اسلام آباد:ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق کردی۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی تعلقات کئی دہائیوں…

پی ٹی آئی حکومت کے دہشت گردوں سے روابط کے شواہد موجود ہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت کے دہشت گردوں سے روابط اور سہولت کاری کے متعدد شواہد موجود ہیں جبکہ صوبائی حکومت دہشت گردی کے معاملے پر مجرمانہ…

ون ڈے ورلڈکپ 2027: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ مانگ

کرکٹ ورلڈکپ 2027 کے پاک بھارت میچ کے لیے شائقین میں غیر معمولی جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔ میچ کے لیے اب تک ایک لاکھ 10 ہزار سے زائد ٹکٹ درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ جنوبی افریقا زمبابوے اور نمیبیا…

میسی کا شاندار بین الاقوامی سفر اختتام پذیر

لندن۔ارجنٹائن کے عظیم فٹبالر لیونل میسی نے قومی ٹیم کے لیے اپنے 21 سالہ بین الاقوامی کیریئر کا یادگار اختتام کردیا۔ بیونس آئرس کے مونومینٹل اسٹیڈیم میں 85 ہزار سے زائد تماشائیوں کے سامنے ارجنٹائن نے بینن کو 0-3 سے…