admin
عمران خان، بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو قیدی تنہائی میں رکھنے کے خلاف درخواست 29 جون کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔…
آئرلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ٹی 20 سیریز میں وائٹ واش کر دیا
آئرلینڈ نے بھارت کو دوسرے ٹی 20 میچ میں ایک رن سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 0-2 سے وائٹ واش کر دیا۔ میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز…
یورپ میں شدید گرمی نے تباہی مچا دی، 1300 سے زائد اموات ریکارڈ
جنیوا: یورپ میں جاری شدید گرمی کی لہر کے باعث 21 جون سے اب تک 1300 سے زائد اموات ریکارڈ کی گئی ہیں، جبکہ کئی ممالک میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جانے کے بعد صحت…
امریکا اور ایران ایک دوسرے پر حملے بند کرنے پر متفق، کل دوحا میں اہم مذاکرات کا امکان
واشنگٹن: امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے خلاف فوجی کارروائیاں روکنے پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان آبنائے ہرمز سے متعلق تنازع کے حل کے لیے کل قطر کے دارالحکومت دوحا میں اہم مذاکرات ہونے…
فیفا ورلڈکپ: کیپ وردے نے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بناکر تاریخ رقم کردی
کیپ وردے نے فیفا ورلڈ کپ میں اپنی پہلی ہی شرکت کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ گروپ ایچ کے اپنے آخری میچ میں سعودی عرب کے خلاف بغیر کسی گول کے برابر رہنے…
وزیراعلیٰ مریم نواز کی یوم عاشور پر امن و امان کے قیام اور دیگر امور انجام دینے والوں کو شاباش
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے یوم عاشور پر امن و امان قائم رہنے پر صوبائی وزرا، اراکین اسمبلی، انتظامیہ، پولیس اورقانون نافذ کرنے والے سمیت تمام اداروں کو شاباش دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام…
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ…
امریکی حملے جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی، ٹرمپ مذاکرات اور معاہدے کے پابند نہیں: ایران
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ابراہیم عزیزی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…
عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت زمین بوس؛ جنگ سے پہلی والی سطح پر آگئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جہاں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 4 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی جریدے بلوم برگ کے اعداد و شمار کے مطابق خام…
پاکستان کی کامیاب سفارت کاری، نوبل انعام کا حقدار
دنیا بھر میں اعصابی جنگ کا سویزرلینڈ کی خوبصورت فضاء میں فی الحال ختم ہوگیا الحمداللہ، فی الحال اسلئے تحریر کیا ہے کہ امریکی صدر اسرائیل کے دباؤ میں پھر نہ کوئی مسئلہ کھڑا کردیں۔ مگر دنیا جس امن کی…
