admin

اس کیٹا گری میں 3485 خبریں موجود ہیں

میکسیکو اور انگلینڈ کے میچ نے امریکا میں ویورشپ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں میکسیکو اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا گیا راؤنڈ آف 16 کا سنسنی خیز مقابلہ امریکا کی ٹی وی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا فٹبال میچ بن گیا۔ ابتدائی اعداد و شمار کے…

پنجاب میں سرکاری ملازمین کی بیوہ کی تاحیات پینشن کا قانون بحال، صوبائی کابینہ سے منظور

پنجاب میں سرکاری ملازمین کی بیوہ کی تاحیات پینشن کا قانون بحال ہوگیا اور صوبائی کابینہ سے منظوربھی لے لی گئی۔ تفصیل کے مطابق کابینہ کی منظوری کے بعد پہلے نافذ کی گئی 10 سالہ حد ختم ہو گئی اور…

فریقین اسلام آباد معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری کریں، پاکستان

پاکستان نے خطے میں کشیدگی میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت (Islamabad Memorandum of Understanding – MoU) کے تحت کیے گئے اپنے اپنے وعدوں اور…

آؤ! ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایران کا امریکا کو چیلنج

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایرانی تیل برآمد کرنے والے اہم مرکز خارگ جزیرے پر حملے کی دھمکی پر ایران نے کہا ہے کہ تم آؤ، ہم تمہارا انتظار کررہے ہیں۔ امریکا کے ایران پر حملوں کے جواب میں ایران…

بیٹے کو کیسے سمجھاؤں کہ پاکستان میں کھیل اور شوبز سیاست کی نذر ہوچکے، بلال قریشی

پاکستان کے معروف اداکار بلال قریشی نے ملک میں ابھرتے ہوئے فٹبالرز کو درپیش مشکلات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بلال قریشی نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی جس میں لکھا کہ میرا بیٹا فٹبالر بننا چاہتا ہے، میں…

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

افغانستان کے سابق انٹرنیشنل فاسٹ بولر شپور زادران طویل علالت کے بعد 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شپور زادران نے اپنی 39 ویں سالگرہ سے ایک دن قبل 7 جولائی کو بھارت…

نیٹو امریکا کی حمایت میں میدان میں آگیا، ایران پر نئے حملوں کو ’ضروری اقدام‘ قرار دے دیا

انقرہ: نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے نے ایران پر امریکا کے حالیہ فضائی حملوں کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کی مبینہ خلاف ورزی کے بعد واشنگٹن کی فوجی کارروائی ’بالکل ضروری‘ تھی۔ خبر رساں ادارے…

ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی فوجی اڈوں سمیت 85 اہداف پر میزائل اور ڈرون حملے

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی بحری اور فضائی افواج نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بحرین اور کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات سمیت مجموعی طور پر 85 اہداف کو میزائلوں اور ڈرونز سے…

حماس کا 20 سال بعد غزہ حکومت سے دستبرداری کا اعلان

حماس نے غزہ میں اپنی حکومت کے خاتمے اور انتظامی کمیٹی تحلیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس کی قیادت نے اس فیصلے کا اعلان کیا جس کا مقصد نیشنل کمیٹی سِوِل مینجمنٹ کی بنیاد پر…

پاکستان میں بچے محفوظ ہیں ؟

یکے بعد دیگر ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں کہ بچوں بڑوں سب کے دل لرز گئے ہیں۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا پاکستان میں بچے محفوظ ہیں؟ ہر صبح ایک ماں اپنے بچے کے بال سنوارتی ہے، اس کی…