admin

اس کیٹا گری میں 3485 خبریں موجود ہیں

مشہور امریکی اداکار نے اسلام قبول کرلیا

امریکا کے مشہور ادا کار جیانکارلو ایسپوسیتو نے سعودی عرب میں نئے پروجیکٹ کی ریکارڈنگ کے دوران اسلام قبول کرلیا۔ سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ترکی الشیخ نے کہا کہ بریکنگ بیڈ کے مشہور اداکار جیانکارلو ایسپوسیتو…

فیفا ورلڈکپ: مصر نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی

مصر نے فیفا ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 1-3 سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ اس شاندار فتح میں اسٹار فارورڈ محمد صلاح نے مرکزی کردار ادا کیا جن کی…

ایران کی ناکا بندی ختم، کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کیے گئے، عباس عراقچی کا دعویٰ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں ایران کی ناکا بندی ختم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جبکہ کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کیے گئے ہیں۔ ایرانی…

سوئٹزرلینڈ؛ پاکستان کی میزبانی میں امریکا-ایران مذاکرات کا پہلا دور مکمل

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں جاری مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکا-ایران مذاکرات کا پہلا مرحلہ اب مکمل ہوگیا…

امجد ایڈووکیٹ نئے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نامزد

پاکستان پیپلزپارٹی نے گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے امجد ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے براہِ راست رابطہ کرکے آئندہ حکومتی حکمت عملی اور عوامی…

حجاب کے بغیر گانے پر ایرانی گلوکارہ کو 74 کوڑوں کی سزا؟ عالمی سطح پر تشویش کی لہر

ایران کی معروف گلوکارہ پراستو احمدی اور ان کے ساتھ کام کرنے والے آٹھ افراد کو مبینہ طور پر 2024 میں نشر کیے گئے ایک آن لائن میوزک پرفارمنس کے بعد سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ غیر ملکی…

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گولوں کی بارش نے فٹبال کی تاریخ بدل دی ہے، جہاں ٹورنامنٹ نے صرف 33 ویں میچ میں 100 گول کا سنگِ میل عبور کر لیا جو گزشتہ 68 سال میں سب سے تیز رفتار…

فیفا ورلڈ کپ: نورا فتیحی کی اہم میچ کے متعلق پیشگوئی توجہ کا مرکز بن گئی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ سی کے اہم میچ میں مراکش نے اسکاٹ لینڈ کو 0-1 سے شکست دے کر ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی جبکہ اداکارہ اور ڈانسر نورا فتیحی کی میچ سے قبل کی گئی…

ایران معاہدہ ناکام ہوا تو آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس عائد کر سکتے ہیں، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کسی حتمی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو امریکا آبنائے ہرمز پر ٹول (فیس) عائد کرنے پر غور کر سکتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے…

گلگت بلتستان؛ پی پی پی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان حکومت سازی کا فارمولہ طے

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے فارمولا طے پاگیا ہے، جس کے تحت پی پی پی حکومت بنائے گی اور مسلم لیگ (ن) تعاون کرے گی۔ گلگت…