admin

اس کیٹا گری میں 3292 خبریں موجود ہیں

گلگت: تودے گرنے سے 8 رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق

اسلام آباد ۔دنیور نالے میں تودے گرنے کے باعث 8 مقامی رضاکار ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں پولیس ذرائع کے…

باجوڑ: ٹارگٹڈ آپریشن کے پیشِ نظر 3 روزہ کرفیو نافذ کردیا گیا، ضلعی انتظامیہ

باجوڑ کی تمام مرکزی شاہراہوں پر آج صبح 11 بجے سے لیکر رات 11 بجے تک 3 روزہ کرفیو کا اعلان کردیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ 3 روزہ کرفیو کا دورانیہ 12 گھنٹے کیلئے ہو گا، ٹارگٹڈ آپریشن…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی ۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت ملتوی کردی گئی۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل اسلام…

غزہ پر قبضہ نہیں حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں؛ اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ کرنے نہیں جا رہا، بلکہ اسے حماس سے آزاد کرانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ نیتن یاہو کا یہ بیان اس وقت سامنے…

پاک افغان بارڈر پر قبائل کا دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کو علاقہ بدر کرنے کا اعلان

لوئر دیر میں پاک۔افغان سرحد سے متصل قبائلی باشندوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے علاقے میں موجود بیرونی دہشت گردوں کے خلاف ہتھیار اٹھائیں گے اور دہشت گردوں سمیت ان کے سہولت کاروں کو علاقہ بدر کریں گے۔…

ٹرمپ نے ایک اور جنگ رُکوا دی، آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن معاہدہ کرا دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میزبانی میں آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ایک تاریخی امن معاہدہ طے پایا، جس کے تحت دونوں ممالک نے مکمل جنگ بندی اور باہمی تجارتی تعاون میں اضافہ کرنے پر اتفاق کیا۔ خبر رساں ادارے…

مسلم سیاستدان سے شادی کرنے والی اداکارہ ہندو انتہا پسندوں سے پریشان

بھارت کے مسلم سیاستدان فہد احمد سے شادی کرنے والی اداکارہ سوارا بھاسکر نے ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے شوہر کیلئے کئے گئے تبصرے پر سخت ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک صارف نے…

ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت، دونوں پھر ڈیٹ کر رہے ہیں؟

اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے حالیہ دنوں میں اپنے سابق دوست اور معروف گلوکار عاصم اظہر کے میوزک کنسرٹ میں شرکت نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کر لی ہے۔ عاصم اظہر اور ان کی سابق منگیتر میرب…

اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل متعارف کرادیا

اسلام آباد۔اوپن اے آئی نے ایک نیا اور زیادہ طاقتور چیٹ جی پی ٹی ماڈل ’چیٹ جی پی ٹی 5‘ متارف کرادیا ہے۔ اوپن اے آئی کی جانب سے اسے سب سے زیادہ ذہین، تیز اور مفید ماڈل قرار دیا…

وزیراعظم نے پرو ہاکی لیگ کے معاملے پر خصوصی کمیٹی قائم کردی

اسلام آبا د۔وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے معاملے پر رانا ثنا اللہ کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم کردی۔ وزیراعظم کمیٹی سفارشات کی روشنی میں پرولیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت کا…