admin
آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون پکڑنے کا ایرانی دعویٰ، واشنگٹن نے مسترد کردیا
تہران:ایران نے آبنائے ہرمز میں امریکی زیرِ آب ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ امریکا نے ایرانی مؤقف کو مسترد کردیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق بحریہ نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران امریکی بغیر پائلٹ زیرِ…
تھائی لینڈ میں جاری ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا
اسلام آباد: تھائی لینڈ میں جاری 58ویں ایشین باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس چیمپئن شپ میں پاکستان نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے بلال احمد نے 180 سینٹی میٹر ایتھلیٹ فزیک کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتنے…
پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کیلیے سبسڈی، وزیراعظم نے آئی ایم ایف کو قائل کرلیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی دینے کے معاملے پر آئی ایم ایف کو قائل کرلیا گیا ہے اور جلد اس حوالے سے پیشرفت ہوگی۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…
دشمن کیلئے سرپرائز تیار ہیں،نئی فوجی ٹیکنالوجی سے جواب دیا جائے گا، ایران
تہران: ایرانی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی جارحیت کی صورت میں نئی فوجی ٹیکنالوجی کے ذریعے جواب دیا جائے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
ٹرمپ نے ایران کو مڈٹرم انتخاابت کے بعد دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں مڈٹرم انتخابات کے بعد دوبارہ فوجی کارروائی کا امکان ظاہر کیا ہے۔ جبکہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو سات روز میں کھولنے کی پیشکش بھی…
سمرقند انسانی حقوق فورم کا پانچواں اجلاس 28، 29 ستمبر کو ہوگا
اسلام آباد (آفاق نیوز) ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند اور تاریخی شہر سمرقند میں 28 اور 29 ستمبر 2026ء کو پانچویں دو روزہ سمرقند فورم برائے انسانی حقوق کا انعقاد کیا جائے گا۔جس میں انسانی حقوق، پائیدار ترقی اور عالمی تعاون…
پرنسپلز تعیناتی اور وزیر اعلٰی
لاہور میں میڈیکل کالجوں میں پرنسپل کی خالی آسامیوں پر گزشتہ روز انٹرویو ہوئے ۔ انٹرویوکے لئے بارہ امیدواروں کو بلایا گیا تھا جبکہ دو امیدوار انٹرویو میں نہیں آئے اور بقایا دس امیدواروں کے انٹرویو کا مرحلہ تکمیل کو…
خشک سالی سے آبی نقل و حمل اور سپلائی چینز دباؤ کا شکار، آئی ٹی ایف
اسلام آباد (رپورٹ: اعجاز چیمہ) دنیا کو اسوقت گلوبل وارمنگ کی وجہ سے موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا سامنا ہے ۔اور ان اثرات کی شدت مختلف خطوں میں مختلف ہے۔ جن میں سے ایک بڑا مسئلہ خشک سالی کا ہے۔…
12 سال کی عمر میں اپنا اسمارٹ فون رکھنا بچوں کے لیے کتنا خطرناک ہے؟
اسلام آباد:ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جن بچوں کے پاس 12 سال کی عمر میں اپنا اسمارٹ فون ہوتا ہے ان میں اپنے ہم عمر ان بچوں کے مقابلے میں کھانے سے متعلق خرابیوں کی علامات ظاہر…
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں پھر اضافہ کردیا
اسلام آباد:وزارت توانائی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 2 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 391 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن…
