admin
حوثیوں کے حملوں کے بعد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا ہنگامی عسکری اجلاس طلب
ریاض:سعودی عرب پاکستان اور ترکیہ نے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے بعد تینوں ممالک کے عسکری سربراہان کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق اجلاس میں سعودی عرب کی…
ٹرمپ سے ملاقات میں چینی صدر کا ایران کیساتھ اسلام آباد معاہدے کی بحالی پر زور
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جنپنگ کے درمیان وائٹ ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں ایران تائیوان تجارت اور امریکا چین تعلقات سمیت اہم عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چینی سرکاری خبر رساں ادارے کے…
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی و عالمی امن پر گفتگو
نیویارک:وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات ہوئی جس میں علاقائی اور عالمی امن سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر ہونے…
کیا مکہ معاہدے میں ایران شامل ہو گا؟ صحافی کے سوال پر خواجہ آصف کا واضح جواب
نیویارک:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے میں مزید اسلامی ممالک کی شمولیت کا امکان موجود ہے تاہم کسی بھی ملک کو شامل کرنے کا فیصلہ پاکستان سعودی عرب اور ترکیہ کی مشترکہ صوابدید سے…
ٹیلی کام صارفین سے اربوں کی اضافی وصولی، سائبر فراڈ اور بینکنگ خامیوں کا انکشاف
اسلام آباد ( رپورٹ: رانا حسن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی مواصلات کے اجلاس میں ٹیلی کام صارفین سے مبینہ اضافی وصولیوں، سائبر سیکیورٹی کی خلاف ورزیوں، امیگریشن نظام میں خامیوں اور بینکنگ شعبے کے کمزور…
سعودی عرب نے حوثیوں کے 6 بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کردیے
جدہ:سعودی عرب کی قیادت میں یمن کی اتحادی افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے داغے گئے 6 بیلسٹک میزائل فضا میں ہی روک کر تباہ کر دیے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اتحادی افواج کے ترجمان…
امریکا: بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی
اسلام آباد:امریکا میں سنگل انجن کیسنا کاروان نے بغیر انسانی پائلٹ کے تقریباً 5148 کلومیٹر کا سفر مکمل کرکے خودکار فضائی سفر میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ طیارہ جوبی ایوی ایشن کی نگرانی میں 7 ستمبر کو کیلیفورنیا کے…
عمر رسیدہ جلد کے زخم بھرنے کی نئی دوا کے حوصلہ افزا نتائج
اسلام آباد:سائنس دانوں نے ایک دوا کے حوالے سے ابتدائی طور پر امید افزا نتائج حاصل کیے ہیں جو عمر بڑھنے کے ساتھ جسم میں جمع ہونے والے نقصان زدہ خلیوں کو ختم کرکے زخم بھرنے کے عمل کو بہتر…
بھارت: بے ہوش سانپ کو شخص نے سی پی آر دے کر بچا لیا
اسلام آباد:بھارتی ریاست گجرات کے شہر واپی میں ایک شخص نے کیمیکل ملے پانی میں گر کر بے ہوش ہونے والے سانپ کو سی پی آر دے کر بچا لیا۔ مقامی شخص نے سانپ کو پانی سے نکالا اور اس…
یوٹیوبر پیوڈی پائی نے بیٹے کی پرائویسی کی خاطر فیملی ولاگز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد:دنیا کے معروف یوٹیوبر پیوڈی پائی نے اپنے بیٹے بیورن کی بڑھتی عمر کے باعث فیملی ولاگز باقاعدگی سے شیئر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیوڈی پائی کے مطابق وہ چاہتے ہیں کہ ان کے بیٹے کو مستقبل…
