admin

اس کیٹا گری میں 3897 خبریں موجود ہیں

ایشین گیمز، پاکستان مکسڈ ڈبلز اسکواش ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

اسلام آباد:ایشین گیمز 2026 کے مکسڈ ڈبلز اسکواش ایونٹ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ جاپان کے شہر ناگویا میں جاری ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل میں عاصم خان اور مہوش علی نے جاپانی جوڑی کو 2-1…

پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، اے آئی اور مینٹل ہیلتھ ٹریننگ متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں سرکاری اسکولوں کے لیے نئے نصاب اور تدریسی نظام میں اصلاحات کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں انگلش، میتھ، سوشل اسٹڈیز، اردو اور ارلی چائلڈ ہوڈ کریکولم کا جائزہ…

ناکام ڈرون دراندازی کا سخت ردعمل، پاک فضائیہ کے افغانستان میں فضائی اور ڈرون حملے

اسلام آباد:پاکستان نے افغان سرزمین سے 23 ستمبر کو ہونے والی مبینہ ڈرون دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ملکی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ…

ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ڈیل کا دروازہ کھلا ہے، مارکو روبیو نے امریکی شرط بھی بتادی

تہران۔امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کیلئے معاہدے پر اب بھی آمادہ ہیں تاہم امریکا کی بنیادی شرط ہے کہ ایران جوہری ہتھیار حاصل نہ کرے۔ نیویارک میں…

مذاکرات پر تیار، طاقت کی زبان قبول نہیں، گھٹنے ٹیکیں گے نہ جوہری حق سے پیچھے ہٹیں گے؛ ایران

نیویارک:ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار نہیں چاہتا تاہم پرامن جوہری ٹیکنالوجی کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا اور اپنے دفاع کیلئے کسی کی اجازت کا منتظر نہیں رہے گا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

پی ٹی آئی لانگ مارچ: پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی خدمات مانگ لیں

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے اعلان کے پیش نظر پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے اٹک جہلم اور…

سیٹلائٹ تصویر میں موجود یہ پُراسرار گڑھا کیا ہے؟

کیوبیک:کینیڈا کے صوبے کیوبیک میں ایک شوقیہ ماہر فلکیات نے اتفاقاً قدیم خلائی تصادم سے بننے والا تقریباً 25 کلومیٹر چوڑا گڑھا دریافت کرلیا۔ یہ دریافت 2024 میں اس وقت سامنے آئی جب شوقیہ ماہر فلکیات جوئل لاپوائنٹ کیوبیک کے…

فکسڈ ٹیکس اسکیم بھی ناکام، صرف 2 نئے دکاندار شامل

اسلام آباد:تاجروں کے لیے حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی ایک فیصد فکسڈ ٹیکس اسکیم میں نئے تاجروں کی شمولیت انتہائی کم رہی ہے اور اب تک صرف 2 نئے دکانداروں نے اسکیم سے فائدہ اٹھایا ہے۔ ذرائع کے…

ویلز: کھیت سے 3000 سال قدیم سونے کا کنگن دریافت

ویلز: شمالی ویلز میں ایک شخص نے کھیت میں میٹل ڈیٹیکٹر سے تلاش کے دوران تقریباً 3000 سال قدیم سونے کا کنگن دریافت کرلیا۔ ادریس تھامس شمالی ویلز کی کاؤنٹی گوائنیڈ کے علاقے لانووخلین میں ایک زرعی زمین پر تلاش…

آئی سی سی کا انٹرنیشنل کرکٹ شیڈول میں بڑی تبدیلی پر غور

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کرکٹ آپریشنز ورکشاپ دبئی میں شروع ہوگئی ہے جس میں 2027 سے 2031 تک کے فیوچر ٹور پروگرام پر اہم معاملات زیرغور آئیں گے۔ موجودہ ایف ٹی پی سائیکل مارچ 2027 میں مکمل ہوگی۔ نئے سائیکل…