admin
ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے اپنی شرائط پیش کردیں
نیویارک:ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کیلئے امریکا کے سامنے مختلف شرائط پیش کردی ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر امریکی خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف…
کرم سیکٹر میں فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار
کرم:سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے کرم سیکٹر میں افغان طالبان کی زیر نگرانی فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق ننگرہار اور پکتیا میں موجود افغان پوسٹوں سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بھاری…
ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کو شاندار قرار دیدیا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف
نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ جنگ بندی اور خطے میں سفارتی کوششوں پر پاکستانی قیادت کو سراہا۔ صدر…
کوہاٹ مسجد حملہ، سلامتی کونسل کا سخت ردعمل
نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں مسجد پر خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے کے ذمہ داروں اور منصوبہ سازوں سمیت مالی معاونت اور سہولت کاری کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں…
پی ٹی آئی کو کسی صورت اسلام آباد میں امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، عطا تارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کو اسلام آباد آکر امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دے گی اور ہر صورتحال میں قانون کی عمل داری یقینی بنائی جائے گی۔…
اسلام آباد پر اب چڑھائی ہوئی تو ایسا روکیں گے دوبارہ کوئی آنے کا سوچے گا بھی نہیں، طلال چوہدری
اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف دوبارہ پیش قدمی کی گئی تو حکومت اسے روکنے کے لیے سخت اقدامات کرے گی۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا…
ہم اسلام آباد ضرور آئیں گے مگر احتجاج پرامن ہوگا، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد:پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ انصاف نہ ملنے اور مطالبات پر پیش رفت نہ ہونے کی صورت میں احتجاج سے کیسے روکا جاسکتا ہے۔ 27 ستمبر کا لانگ مارچ ضرور ہوگا تاہم…
جماعت اسلامی کا وزیراعظم کی درخواست پر لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان
ملتان:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر لانگ مارچ عارضی طور پر ملتان میں روکنے کا اعلان کردیا۔ پریس کانفرنس میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم نے فون پر لانگ مارچ…
انسان بمقابلہ ٹرمنیٹر، منفرد فائٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
اسلام آباد:امریکا میں انسان اور ہیومنائیڈ روبوٹ کے درمیان منفرد فائٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ امریکی انفلوئنسر اور کانٹینٹ کریئیٹر فرینکی لاپینا نے تقریباً 6 فٹ قد کے ہیومنائیڈ روبوٹ کا مقابلہ کیا۔ یہ غیر معمولی مقابلہ…
موبائل فون صارفین کیلئے پی ٹی اے ٹیکس اقساط میں ادا کرنے کی سہولت
اسلام آباد:درآمد شدہ اسمارٹ فونز پر پی ٹی اے ٹیکس اقساط میں ادا کرنے کی سہولت کا اعلان ہونے کے باوجود تاحال اس پر عملی طور پر عملدرآمد شروع نہیں ہوسکا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے بجٹ 2026-27 میں صارفین…
