admin

اس کیٹا گری میں 3485 خبریں موجود ہیں

سپریم کورٹ: اعتراف جرم پر عمر قید پانے والا 9 سال بعد بری

سپریم کورٹ نے اس بات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے کہ عام طور پر سیاست دان اور خاص طور پر ارکانِ پارلیمنٹ اس قدر غیر محفوظ ہیں کہ کوئی بھی سرکاری ملازم، بدنیتی کی بنیاد پر،…

سکندر رضا نے زمبابوے کے دو بڑے ایوارڈز اپنے نام کر لیے

سکندر رضا نے زمبابوے کے سالانہ نیشنل اسپورٹس ایوارڈز میں دو بڑے اعزازات اپنے نام کر لیے ہیں۔ تقریب کے دوران سکندر رضا کو “اسپورٹس مین آف دی ایئر” کا ایوارڈ دیا گیا جبکہ انہیں “اسپورٹس پرسن آف دی ایئر”…

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے اور فوجی انخلا کی قرارداد منظور کر لی

ایران پالیسی پر ٹرمپ انتظامیہ کےخلاف امریکی سینیٹ نے ایران کے گرد قائم ناکہ بندی ختم کرنے اور امریکی فوجی دستوں کو واپس بلانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی۔ یہ پہلی بار ہے کہ ایران تنازع شروع ہونے کے…

اپوزیشن گرینڈ الائنس کا جمعے کو مہنگائی کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

اپوزیشن گرینڈ الائنس نے جمعہ کے روز ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اعلیٰ قیادت کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی و…

افغانستان سے جس جگہ سے حملہ ہوا تو جواب بھی وہیں دیا جائے گا، وزیر دفاع

وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ افغانستان کی جس جگہ سے ہم پر حملہ ہوگا ہم بھر پور جواب دیں گے۔ خواجہ آصف نے کہاکہ افغانستان بھارت کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے، افغانستان کو ہدایت دہلی سے ملتی…

تحریک انصاف مذاکرات

ایران پر آج حملہ کرنے والے تھے مگر سعودیہ، امارات اور قطر نے روکدیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ خلیجی ممالک کے سربراہان کی درخواست پر ایران پر آج ہونے والا مجوزہ فوجی حملہ مؤخر کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ یہ حملہ…

عمرہ ویزوں کے اجراء کا اعلان

ریاض(امیر محمد خانُُ سے ) سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہےعمرہ سیزن 1448ھ کی تاریخیں مقرر کردی گئیں ہیں عمرہ زائرین 15 ذوالحج 1448ھ سے مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔ سعودی وزارت نے کہا ہے…

ایٹمی ملک کو مٹانے کی دھمکی ذہنی دیوالیہ پن ہے، پاک فوج کا بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل

پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے ’’ذہنی دیوالیہ پن، جنون اور جنگی جنونیت‘‘ کا مظہر قرار دے دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان جنوبی ایشیا کی تاریخ اور جغرافیے کا…

​قدیمی مساجد، مزارات، مارکیٹس اور تعلیمی ادارے بھی زد میں، متاثرین کو 24گھنٹے کا الٹی میٹم

​گکھڑمنڈی ۔جی ٹی روڈ گکھڑ میٹرو بس توسیعی منصوبہ مقامی شہریوں اور تاجروں کے سروں پر بجلی بن کر گر پڑا۔ انتظامیہ کی جانب سے جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف واقع کروڑوں روپے مالیت کی نجی و کمرشل اراضی…

ڈومنیئن مال فیز 8 بحریہ ٹاؤن کے متاثرین کا احتجاج کا اعلان

راولپنڈی۔ ڈومنیئن مال فیز 8 بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے متاثرین و سرمایہ کاروں کا صبر جواب دے گیا۔ مال کے ڈیویلپر حشمت اقبال ریئل اسٹیٹ اینڈ بلڈرز( پرائیویٹ لمیٹڈ ) کیخلاف احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈومینئن مال اینڈ…