admin

اس کیٹا گری میں 3897 خبریں موجود ہیں

کرن خان اور اشتیاق بیگ کی شادی کے بعد پہلی فیملی ڈنر کی تصاویر وائرل

اسلام آباد:معروف میزبان و اداکارہ کرن خان اور بزنس مین مرزا اشتیاق بیگ نے شادی کے بعد اہل خانہ کے ساتھ پہلی فیملی ڈنر تقریب میں شرکت کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ کرن…

جعلی کووڈ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ، مشہور فٹبالر کو سزا کا امکان

لندن:انگلش پریمیئر لیگ کے فٹبالر گرانیت شاکا نے کورونا وبا کے دوران جعلی کووڈ ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا اعتراف کرلیا۔ 33 سالہ سوئس کھلاڑی کے خلاف لوسرن میں فوجداری تحقیقات جاری ہیں جس کے باعث وہ آئندہ نیشنز لیگ…

اقوام متحدہ نے ایران جنگ ختم کرانے کیلئے پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردی

نیویارک:اقوام متحدہ نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ ختم کرانے کی کوششوں کے سلسلے میں پاکستان سے رابطے کی تصدیق کردی۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ اس معاملے پر…

ملک بھر میں قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد:ملک بھر کے منتخب اضلاع میں آج سے ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے دوران 115 اضلاع میں 3 کروڑ 10 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں…

فیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت

پشاور:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں خیبر پختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال اور جاری انسداد دہشت گردی کارروائیوں پر بریفنگ دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فارمیشنز کو…

وزیراعظم شہباز شریف اپنے مختصر وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے

نیویارک:وزیراعظم محمد شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے مختصر وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے…

مارچ موخر نہیں کریں گے،حافظ نعیم کا وزیراعظم کو صاف انکار

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیویارک پہنچتے ہی امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے لانگ مارچ چند روز کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے حکومت کی جانب سے اعلان…

مکہ معاہدہ عملی مرحلے کے قریب، مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹر جلد فعال ہوگا

اسلام آباد:پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ الائنس کے نام سے دفاعی معاہدے پر پیشرفت جاری ہے۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ تینوں ممالک دفاعی معاہدے کو عملی شکل دینے کے لیے پرعزم ہیں…

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے سفارتی رابطے جاری ہیں، قطری وزارت خارجہ

دوحا:قطر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع کرانے کے لیے گزشتہ دو ہفتوں سے سفارتی رابطے جاری ہیں جبکہ پاکستان بھی دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کی کوششوں میں شریک ہے۔ قطری وزارت خارجہ…

علیمہ کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی گرفتار

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا۔  پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج کے پیش نظر جاری کریک ڈاؤن کے دوران پولیس نے نورین نیازی اور…