admin
سعودی عرب کی دوسری سہ ماہی میں آمدنی 80 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئی
ریاض۔سعودی عرب کی دوسری سہ ماہی میں آمدنی 80 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئی، مملکت کی کُل آمدنی 301.6 ارب ریال رہی۔ سعودی عرب کی کُل آمدنی 301.6 ارب ریال رہی، سعودی اخراجات 89.5 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے ہیں،…
بھارت کی پاکستان کو فیٹف گرے لسٹ میں ڈالنے کی سازش، وزیراعلیٰ کے پی کا سخت ردعمل
بھارتی حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے فیٹف سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیے جانے اور پاکستان میں دہشت گردی کو ہوا دینے جیسے مذموم ہتھکنڈوں پر…
گیس کے گھریلو کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد۔ پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کے گھریلو کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کنکشنز پر عائد پابندی کے خاتمے کی سمری وزیر اعظم کو ارسال…
نادرا میں ملازمت کے لیے درخواست دینے کا آن لائن طریقہ
اسلام آباد ۔اگر آپ نادرا میں ملازمت کے خواہشمند ہیں تو خوشخبری ہے کہ اب نادرا میں ملازمت کے لیے درخواست دینا پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہوگیا ہے۔ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے نادرا کیریئر پورٹل پر…
رحیم یار خان: شیخانی پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، 5 اہلکار شہید،
رحیم یار خان۔کچہ کے علاقے میں واقع شیخانی پولیس چوکی پر درجنوں ڈاکوؤں نے رات کی تاریکی میں حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، ڈاکوؤں حملے کے بعد فرار ہو گئے۔ ڈی پی…
امریکی ٹیرف کا عالمی نفاذ شروع، پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں رعایت
واشنگٹن۔امریکا نے آج سے دنیا بھر پر تجارتی ٹیرف کے اطلاق کا آغاز کر دیا، پاکستان کو بھارت کے مقابلے میں نمایاں رعایت مل گئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی
اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں میں کمی کردی، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 264 روپے 61 پیسے فی…
زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 60 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز کی سطح پر آگئے
اسلام آباد ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی ادائیگیوں کے سبب ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 15 کروڑ 30 لاکھ ڈالرز کی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کی ہفتہ…
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کوالیفائر 2026 کے میزبان ملک کا اعلان ہوگیا
ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر میچز کے انعقاد کے لیے میزبان ملک کے نام کا اعلان کر دیا گیا۔ کرک انفو کے مطابق ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی نیپال کرے گا جس کے تمام میچز دارالحکومت کھٹمنڈو کے…
سیف علی خان اور کرینہ کپور کی طلاق ہونے جارہی ہے، مبشر لقمان کا دعویٰ
اسلام آباد ۔پاکستان کے سینئر صحافی مبشر لقمان نے ایک حالیہ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ بالی ووڈ کا مشہور جوڑا سیف علی خان اور کرینہ کپور ممکنہ طور پر علیحدگی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ اپنے ایک پروگرام…
