ڈھاکہ۔بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ کے 7 سینئر رہنماؤں کو سزائے موت سنا دی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے 15 ستمبر 2026 کو 2024 کی طلبہ تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں فیصلہ سنایا۔ عدالت نے مجرمان کی غیر موجودگی میں سزائیں سنائیں۔











