admin
چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکل سواروں کیلئے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
اسلام آباد:وزیراعظم نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عوام کو ریلیف دینے کے لیے خصوصی اسکیم کا اعلان کردیا۔ اسکیم کے تحت موٹرسائیکل رکشا چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے لیے پیٹرول…
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر معروف صنعتکار جبار خالد کے صاحبزادے اذان جبار کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ نکاح کی تقریب گزشتہ روز جاتی امرا لاہور میں منعقد ہوئی جسے نجی اور محدود رکھا…
غریب گھرانوں کے نوجوانوں میں کھانے کی بیماریاں زیادہ عام ہونے کا انکشاف!
اسلام آباد:برطانوی محققین نے انکشاف کیا ہے کہ متوسط یا خوشحال طبقے کے مقابلے میں کم آمدنی والے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے نوعمر افراد میں کھانے سے متعلق بیماریوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کی تحقیق…
کراچی پورٹ کی تاریخی کارکردگی، خلیجی تنازع نے نئے تجارتی مواقع پیدا کر دیے
اسلام آباد:کراچی پورٹ 138 سال سے پاکستان کی بحری تجارت میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے اور گزشتہ مالی سال کارگو اور کنٹینرز ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ وزیراعظم ٹاسک فورس برائے بحری اصلاحات کے مطابق کراچی پورٹ…
تین ہزار برس قدیم ’چیختی ممی‘ کی پراسرار موت کا معمہ
اسلام آباد:سائنس دانوں نے تین ہزار سال قبل ہلاک ہونے والی مصری خاتون کی پراسرار موت کی گتھی سلجھانے میں اہم پیش رفت کی ہے۔ یہ ممی اپنے خوف زدہ اور چیخنے جیسے چہرے کے تاثرات کے باعث ’چیختی ہوئی…
مینز جونئیر ایشیا کپ؛ پاکستان ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کو شکست دیکر کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا
اسلام آباد: مینز جونیئر ایشیا کپ 2026 کے برونز میڈل میچ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ملائیشیا کو 2-4 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ میچ کے آغاز میں ملائیشیا نے جارحانہ…
ماہرہ خان کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع، اداکارہ کی پوسٹ وائرل
کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر خوشخبری سناتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا: ’’ہم…
جماعت اسلامی سے پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات، حکومت نے مزید مہلت مانگ لی
لاہور: عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی بلند قیمتوں سے ریلیف دینے کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئے۔ مذاکرات کے دو دور بے نتیجہ رہنے کے بعد حکومت نے تیسرے دور…
جارج کلونی اور امل کے درمیان مبینہ کشیدگی، مصروفیات رشتے پر اثرانداز ہونے لگیں
ہالی ووڈ: معروف اداکار جارج کلونی اور ان کی اہلیہ امل کلونی کی ازدواجی زندگی میں مبینہ مشکلات کی خبریں ایک بار پھر سامنے آگئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے درمیان تناؤ کی بڑی وجہ جارج…
میچ کے دوران فٹبالر اچانک گِر گیا، میدان میں خاموشی چھا گئی
ڈربی: ڈربی کاؤنٹی کے اسٹرائیکر ہینرک مائستر ہفتے کو برمنگھم سٹی کے خلاف میچ کے دوران اچانک میدان میں گر گئے، جس کے بعد انہیں تقریباً سات منٹ تک طبی امداد دی گئی۔ 22 سالہ ڈینش کھلاڑی دوسرے ہاف کے…
