admin
جارج کلونی اور امل کے درمیان مبینہ کشیدگی، مصروفیات رشتے پر اثرانداز ہونے لگیں
ہالی ووڈ: معروف اداکار جارج کلونی اور ان کی اہلیہ امل کلونی کی ازدواجی زندگی میں مبینہ مشکلات کی خبریں ایک بار پھر سامنے آگئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں کے درمیان تناؤ کی بڑی وجہ جارج…
میچ کے دوران فٹبالر اچانک گِر گیا، میدان میں خاموشی چھا گئی
ڈربی: ڈربی کاؤنٹی کے اسٹرائیکر ہینرک مائستر ہفتے کو برمنگھم سٹی کے خلاف میچ کے دوران اچانک میدان میں گر گئے، جس کے بعد انہیں تقریباً سات منٹ تک طبی امداد دی گئی۔ 22 سالہ ڈینش کھلاڑی دوسرے ہاف کے…
محمد عباس نے لیجنڈ وسیم اکرم کا 27 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا
راولپنڈی: پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عباس نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیجنڈری فاسٹ بولر وسیم اکرم کا 27 سال پرانا ریکارڈ برابر کردیا۔ محمد عباس نے میچ میں بیٹنگ اور بولنگ…
20 ستمبر کو چاروں طرف سے اسلام آباد پہنچیں گے، حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج جاری رہے گا اور 20 ستمبر کو چاروں اطراف سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ لیاقت باغ راولپنڈی…
ملک کے تمام مظلوم اور غریب انتظامی یونٹس کے قیام کیلیے متحد ہوں، مصطفیٰ کمال
کراچی:ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک کے تمام مظلوم اور غریب انتظامی یونٹس کے قیام کیلیے متحد ہوں، پاکستان میں انتظامی ریسٹرکچرنگ کا وقت آگیا ہے تاکہ اختیارات اور…
انتظامی بنیاد پر صوبے بننے چاہئیں، سرفراز بگٹی
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کو صرف کوئٹہ میں بیٹھ کر ایک اکائی کے طور پر مؤثر انداز میں نہیں چلایا جاسکتا۔ نئے صوبے لسانی نہیں بلکہ انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں۔ صحافیوں سے گفتگو…
نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہو گا، رانا ثناء اللہ
لاہور:نئے صوبوں کے قیام کا فیصلہ پارلیمنٹ میں ہوگا اور ریفرنڈم کرانے کا فیصلہ بھی پارلیمنٹ ہی کرے گی۔ مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کے پی ٹی آئی لانگ مارچ…
ایران نے امریکی فوجی اڈے پر حملے کیلئے سیٹلائٹ تصاویر چین سے لیں؛ وال سٹریٹ جرنل
اسلام آباد:ایران کو اردن میں موجود امریکی فوجی اڈے کی حملے سے قبل اور بعد کی سیٹلائٹ تصاویر چینی اداروں کی جانب سے فراہم کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ…
گڈز ٹرانسپورٹرز نے 3 روز میں کرائے 40 فیصد بڑھا دیے
راولپنڈی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ گڈز ٹرانسپورٹرز نے صرف 3 روز میں کرایوں میں 40 فیصد تک اضافہ کر دیا، جبکہ کراچی سے پشاور تک…
بہت گرم چائے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
لندن:ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بہت زیادہ گرم چائے یا کافی پینے سے غذائی نالی کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ برطانیہ میں ہونے والی تحقیق کے دوران تقریباً 10 لاکھ درمیانی عمر کے افراد کا…
