admin
اسکاٹ لینڈ: دنیا کی معمر ترین خاتون گیمر
اسکاٹ لینڈ:اسکاٹ لینڈ کی 78 سالہ کیتھ بووی نے مشہور ویڈیو گیم فورٹ نائٹ کی معمر ترین خاتون اسٹریمر کا گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ وہ آن لائن گیمنگ پلیٹ فارم ٹوئچ پر grumpygran48 کے نام سے گزشتہ…
امیتابھ بچن کا شاہ رخ خان کی ثابت قدمی کو یاد کرکے خراج تحسین
ممبئی:بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے شاہ رخ خان کی مشکلات کا سامنا کرنے کی صلاحیت اور مسلسل آگے بڑھنے کے جذبے کو سراہا ہے۔ یہ گفتگو ’کون بنے گا کروڑ پتی سیزن 18‘ کی تازہ قسط میں…
ہاردک پانڈیا اور بمراہ کی ورلڈ کپ میں شمولیت، گوتم گمبھیر کا بڑا بیان
ممبئی:بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے کہا ہے کہ 2027 کے ون ڈے ورلڈ کپ سے قبل ہاردک پانڈیا اور جسپریت بمراہ کا مکمل فٹ ہونا اور مناسب میچ پریکٹس حاصل کرنا انتہائی اہم ہوگا۔ ایک انٹرویو…
ٹرمپ کو مڈٹرم انتخابات کے لیے مارشل لا نافذ کرنے کے مشورے ملنے لگے
واشنگٹن:امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے 7 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کردی ہے جبکہ بعض بیرونی مشیر انہیں آئندہ مڈٹرم انتخابات کے دوران مارشل لا نافذ…
خیبر پختونخوا حکومت کو گھر بھیجنے کا فیصلہ
پشاور:نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فیصلہ سازوں کے لیے اب صرف پاکستان تحریک انصاف کا لانگ مارچ مسئلہ نہیں رہا بلکہ خیبرپختونخوا میں سہیل آفریدی کی حکومت کا معاملہ بھی زیر غور…
حرمین شریفین ریڈ لائن ہے، حرمت و سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعظم
نیو یارک۔وزیراعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی حرمت اور سلامتی پاکستان کے لیے ریڈ لائن ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا…
پاکستاسعودیہ،ن، اور ترک فوج کے آرمی چیفس کی ریاض میں اہم ملاقات
ریاض:سعودی عرب پاکستان اور ترکیہ کے عسکری سربراہان کا اہم اجلاس ریاض میں ہوا جس میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت دفاعی تعاون اور باہمی سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان کے چیف…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان
پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ 4 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ لانگ مارچ ملتوی کرنے کا فیصلہ…
پی ٹی آئی والے بزدل لوگ ہیں اسی لیے دھرنا دینے سے بھاگ گئے، وزیر اطلاعات
اسلام آباد:وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف دھرنا دینے سے پیچھے ہٹ گئی کیونکہ اس کی کوئی تیاری نہیں تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا کی…
پی ٹی آئی کی لانگ مارچ ملتوی کرنے کی تجویز، اچکزئی کا صاف انکار
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے رابطہ کرکے لانگ مارچ اکتوبر تک ملتوی کرنے کی تجویز پیش کردی تاہم اچکزئی نے مارچ ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔ پی ٹی آئی قیادت نے محمود…
