admin
اداکارہ اریج فاطمہ کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف
پاکستان شوبز کی اداکارہ اریج فاطمہ نے کینسر میں مبتلا ہوکر صحتیاب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اریج فاطمہ نے سوشل میڈیا پر اپنی چند تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کی زندگی اچھی گزر…
آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کی تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے انٹرنیشنل رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے پیر کو جاری نئی او ڈی آئی رینکنگ میں پاکستان ایک درجے گر کر 3465 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے سے…
پاکستان کے محمد آصف اسنوکر ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف عالمی گیمز کے اسنوکر ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق چین کے شہر چینگ ڈو میں جاری 12 ویں عالمی گیمز کے اسنوکر ٹورنامنٹ میں شریک پاکستان کے…
نئی دہلی میں راہول گاندھی سمیت اپوزیشن کے متعدد رہنما گرفتار
بھارتی اپوزیشن لیڈر اور انڈین نیشنل کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو دہلی پولیس نے حراست میں لیا تھا تاہم چند ہی گھنٹوں بعد انہیں رہا کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب…
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ،3ہزار 600روپے سستا ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کی کمی سے 3ہزار 361ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ…
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر سستا ہو گیا
اسلام آباد ۔انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور نیا ریکارڈقائم ہو گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں…
’بنی گالہ میں عمران خان کی رہائشگاہ کی مبینہ نیلامی کی خبر‘، اشتہار جاری کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف نیب ریفرنس میں جائیداد نیلامی کے معاملے پر بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور اسسٹنٹ کمشنر سیکریٹریٹ کی جانب سے نیلامی کا اشتہار جاری کردیا گیا جب کہ سیکریٹری جنرل…
9 مئی مقدمات؛ شاہ محمود بری،یاسمین راشد،محمود الرشید، اعجاز چوہدری کو10، صنم جاوید کو5سال قید کی سزا
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے 2 مقدمات کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود کو بری جب کہ ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید…
اقلیتوں کو تمام حقوق حاصل ہیں، حکومت قومی دھارے میں ان کی شمولیت کے لیے پرعزم ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے اقلیتوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے اقوام عالم کے ساتھ کھڑا ہے، اور ان کی مذہبی آزادی کے لیے ہمیشہ کوشاں…
شوکت خانم ہسپتال سے طبی ٹیسٹ کرانےکیلئے درخواست دائر
عمران خان نے اپنے طبی معائنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی ہے۔ یہ درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے توسط سے دائر کی گئی، جس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے شوکت…
