admin

اس کیٹا گری میں 4095 خبریں موجود ہیں

امریکا کا متنازع منصوبہ: لاکھوں فلسطینیوں کی غزہ سے لیبیا منتقلی پر غور

غزہ ۔امریکی ذرائع ابلاغ نے ایک چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے جس کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ غزہ کے ایک ملین (10 لاکھ) فلسطینیوں کو مستقل طور پر لیبیا منتقل کرنے کی ایک خفیہ منصوبہ بندی…

قومی سلامتی کیلئے سیاسی تقسیم بھلا کر ایک آواز ہونا خوش آئند ہے،نواز شریف

اسلام آباد۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران پارلیمنٹ نے نہایت مؤثر اور ذمہ دارانہ کردار ادا کیا، اور قومی سلامتی کے معاملے پر سیاسی اختلافات…

پاکستان کی حمایت کیوں کی: بھارت نے ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی روابط معطل کر دیئے

نئی دہلی:پاکستان کی غیر مشروط حمایت پر ناراض بھارت نے ترکیہ کے ساتھ تجارتی اور تعلیمی تعلقات معطل کر دیے ہیں۔ بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ سے تجارتی و تعلیمی اشتراک…

بانی پی ٹی آئی کسی سے ڈیل نہیں کریں گے: شاندانہ گلزار

راولپنڈی:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ پارٹی کے بانی عمران خان کسی بھی قسم کی مفاہمت یا سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر صحافیوں سے گفتگو…

شاہ محمود قریشی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال متنقل

لاہور۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کی وجہ سے جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو دل میں تکلیف کی وجہ سے…

700 ارب کے مزید ٹیکس وصولی کیلئے مختلف آپشنز پر غور

اسلام آباد۔آئی ایم ایف اور پاکستان نے 700ارب روپے کے مزید ٹیکس وصولی کیلئے مختلف اقدامات پر غور شروع کردیا ہے جبکہ ملک میں پہلا گرین سکوک بانڈ جاری کردیاہے۔ مالی سال 2025-26 کے بجٹ میں اضافی 700 ارب روپے…

’’پاکستان اور بھارت میں ایٹمی جنگ کسی بھی لمحے چھڑ سکتی تھی‘‘؛ ڈونلڈ ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ خارجہ پالیسی کے میدان میں انہیں اپنی زندگی میں سب سے زیادہ جس اقدام پر سراہا گیا وہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگ بندی کروانا ہے۔ امریکی ٹی وی چینل…

بھارت کا خطے میں تھانیدار بننے کا خواب چکنا چورکر دیا،شہباز شریف

اسلام آباد ۔معرکہ حق بنیان موصوص میں تاریخی فتح پر یوم تشکر کی تقریب جمعہ کے روز اسلام آباد میں شکر پڑیاں کے مقام پر ہوئی ہے ، تقریب میں پاک فضائیہ کے جنگی جہازوں نے شاندار ایئرشو پیش کیا….

آرمی چیف نے بھارت کو زور دار تھپڑ رسید کرنے کیلئے اجازت مانگی،وزیر اعظم

اسلام آباد ۔وزیر اعظم نے اظہار تشکر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے 9 اور 10 مئی کی درمیانی شب کو میری سپاہ سالاروں سے ملاقات میں طے پایا کہ دشمن نے آخری حد پار کردی وزیر اعظم نے کہا…

یوم تشکر، پاک فضائیہ کے شاہینوں کا فلائی پاسٹ کا شاندار مظاہرہ

اسلام آباد۔معرکہ حق میں تاریخی فتح پرجمعہ کے روز یوم تشکرکی پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں شاندار مرکزی تقریب کا اہتمام کیا گیا پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فلائی پاسٹ کا مظاہرہ کیا، شاہینوں نے فلائی پاسٹ کے ذریعے قوم…