admin
غزہ میں قیامت! اسرائیلی میزائل سے ڈاکٹر جوڑے کا پورا خاندان ختم، 9 بچے شہید
خان یونس (غزہ): غزہ کے علاقے خان یونس میں ایک ہولناک اسرائیلی فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 9 بچے جاں بحق ہو گئے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان، محمود باسل کے مطابق، یہ تمام بچے ڈاکٹر…
بھارت کو بڑا جھٹکا! بنگلہ دیش نے کروڑوں ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا
ڈھاکہ/نئی دہلی: بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر مالیت کا ایک اہم دفاعی معاہدہ ختم کر دیا ہے۔ یہ کنٹریکٹ بھارتی سرکاری دفاعی کمپنی گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینئرز لمیٹڈ (GRSE) کو جولائی 2024…
بھارتی حکومت کے زیر سرپرست دہشتگردی کے ناقابل تردید شواہد سامنے آگئے
اسلام آباد۔پاکستان سمیت متعدد ممالک بارہا بھارت کی ریاستی سطح پر دہشت گردی کی کارروائیوں کو بے نقاب کر چکے ہیں۔پاکستان ان ممالک میں سرفہرست ہے جو بھارتی ریاستی دہشت گردی کا مسلسل نشانہ بنتے رہے ہیں۔ گزشتہ دو دہائیوں…
غیرقانونی تعمیرات اور غیرمنظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف بڑا اقدام
اسلام آباد۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور غیرمنظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف فوری آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس میں کیا گیا جس میں طلال…
خضدار؛ سکول بس پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید طلباء کی تعداد 8 ہوگئی
خضدار : بلوچستان کے ضلع خضدار میں اسکول بس پر ہونے والے حملے میں شہید طلبہ کی تعداد 8 ہو گئی ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارت کی سرپرستی میں سرگرم دہشت گردوں کی کارروائی تھا، جس…
بھارت کی پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کرانے کی کوشش
نئی دہلی۔بھارت کی پاکستان کے خلاف عالمی سطح پر معاشی دباؤ ڈالنے کی کوششیں ایک بار پھر بے نقاب ہو گئی ہیں۔ سفارتی ذرائع اور ماہرینِ سیاست کے مطابق، بھارت نے نہ صرف پاکستان کے خلاف بین الاقوامی سطح پر…
وزیراعظم چار ملکی دورےکےپہلےمرحلےمیں ترکیہ کیلئےروانہ
اسلام آباد۔وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف چار ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوگئے، انکے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور معاون…
40 سال تک صفائی کرکے پیسے جمع کرنے والا انڈونیشیا کا جوڑا حج کرنے پہنچ گیا
ریاض ۔ انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والا ایک بزرگ جوڑا، جو گزشتہ 40 برسوں سے حج کے لیے پیسے جمع کر رہا تھا، بالآخر اپنے خواب کو حقیقت میں بدلتے ہوئے سعودی عرب پہنچ گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق،…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیاسی قیادت کے اعزاز میں عشائیہ
راولپنڈی۔فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جھوٹے پراپیگنڈے کا بھرپور جواب دینے میں پاکستانی نوجوانوں اور میڈیا کے کردار کو “فولادی دیوار” قرار دیا اور ان کی غیر معمولی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آر…
کیا چکن کھانے سے بھی کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؟
اسلام آباد ۔اگرچہ یہ بات زیادہ لوگوں کے علم میں نہیں ہے تاہم یہ سچ ہے کہ زیادہ چکن کھانے سے بعض مخصوص حالات میں کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ لیکن یہ مکمل طور پر اس بات پر منحصر…
