admin

اس کیٹا گری میں 4238 خبریں موجود ہیں

دنیا کی طاقتورترین لیزر کا کامیاب تجربہ

امریکہ کی یونیورسٹی آف مشیگن نے اطلاع دی ہے کہ ان کی جانب سے تیار کردہ زیٹا واٹ-ایکوئیویلنٹ الٹرا شارٹ پلس لیزر سسٹم (ZEUS) نے اپنے ابتدائی تجربے میں دو پیٹا واٹ (یعنی 20 لاکھ ارب واٹ) توانائی پیدا کی…

بِٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن۔بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مشہور کرپٹو کرنسی کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ اس سے قبل رواں برس جنوری میں بٹ کوائن نے 1 لاکھ 9 ہزار…

نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر ………. مصنوعی ذہانت اور اسلامی دنیا کا سائنسی عزم

(شبیر حسین لدھڑ) گزشتہ 10 دن دنیا بھر میں سیاسی ہلچل اور سفارتی سرگرمیوں سے بھرپور رہے ہیں کہیں مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ کے ساتھ امیر ترین اسلامی ممالک کے ٹرلین آف ڈالرز کے نئے معاہدے ہورہے تھے تو کہیں…

سید عاصم منیر کو ”بیٹن آف فیلڈ مارشل“ کے اعزاز سے نواز دیاگیا

اسلام آباد ۔صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے بیٹن سے نوازدیا ہے ۔یہ اعزاز جنرل عاصم منیر کو ان کی بے مثال قیادت اور قومی سلامتی کے…

بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد پراکسیز کی سرکوبی کیلیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی ۔فیلڈ مارشل اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈر کانفرنس نے پاکستان کی سلامتی ہر صورت یقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کرنے کے عزم کا اعادہ کرتےہوئے کہا ہے کہ انتشار اور خوف کی فضا…

سپارکو نے عید الاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیش گوئی کردی

پاکستان کا خلائی تحقیقاتی ادارہ اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ذوالحجہ کے چاند کی متوقع رویت اور عیدالاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کے بارے میں سائنسی پیش گوئی جاری کر دی ہے۔ سپارکو کے مطابق، فلکیاتی ماڈلز سے…

پی آئی اے کا لاہور سے پیرس کیلیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

لاہور۔قومی ایئرلائن پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا مقصد اپنے فضائی آپریشن کو مزید وسعت دینا ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق،…

بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہونگے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے۔ قطر کے نشریاتی ادارے دیتے ہوئے پاک فوج…

عوام کو ریلیف دینے کیلیے متبادل پلان آئی ایم ایف کو پیش

پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے، اور یہ بات چیت اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ اس دوران حکومت نے آئی…

خضدار کا واقعہ ناقابل برداشت ہے، بھارت کی پراکسیسز باز آجائیں، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خضدار کے افسوسناک واقعے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ ناقابلِ قبول ہے اور بھارت کو اپنی پراکسی سرگرمیاں فوری طور پر بند کر دینی چاہئیں۔ سینیٹ میں…