admin
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا بھارتی میزائل حملوں پر اظہارِ تشویش
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر حالیہ میزائل حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے دونوں ممالک سے زیادہ سے زیادہ عسکری تحمل برتنے کی اپیل کی ہے۔ اقوام…
پاکستان مکار دشمن کے بزدلانہ حملوں کا بھرپور جواب دے رہا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کی حالیہ سیکیورٹی صورتحال پر ایک سخت اور واضح بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے پاکستان پر کیے گئے حملوں کو “بزدلانہ” قرار دیتے ہوئے دشمن کو خبردار کیا ہے کہ قوم…
بھارت کا پاکستان پربزدلانہ حملہ، پاک فضائیہ نے 5 بھارتی طیارے مارگرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ کردیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں میزائل داغے ہیں اور بلااشتعال بزدلانہ…
بھارت کے بزدلانہ حملے میں 8 پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوئے، پاک فوج بھرپور جواب دے رہی ہے، آئی ایس پی آر
اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل احمد شریف چوہدری نے قومی اور بین الاقوامی میڈیا کو بھارتی حملے کا نشانہ بننے والے مقامات کا دورہ کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج پاکستانی قوم…
ٹرمپ نے بھارت کے پاکستان پر حملوں کو شرمناک قرار دے دیا
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر رات گئے کیے گئے حملوں کو شرم ناک قرار دے دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ…
پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی ،بھارت کے2 طیارے مار گئے
اسلام آباد ۔پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہیں،ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاک فضائیہ نے دشمن کے دو جہاز گرا دیے گئے ہیں،پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں،پاکستان مسلح افواج دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ…
بھارت نے 3مقامات سے پاکستان پر حملہ کر دیا،پاک فوج نے تصدیق کر دی
اسلام آباد ۔بھارت نے رات گئے پاکستان پرحملہ کر دیا ۔بہاولپور ،مظفر آباد اور کوٹلی کے علاقوں سے بھارت نے میزائل داغے جس کی وجہ سے زور دار آوازیں سنی گئیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کی جانب…
وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں ملکی سکیورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی…
ٹیکنو فیسٹ 2025ء؛ پاکستانی طالبات نے میدان مار لیا، صدر اِردوان سے ایوارڈ وصول
استنبول۔ٹیکنالوجی اور جدت کے بین الاقوامی میلے ٹیکنو فیسٹ 2025 میں پاکستانی طالبات نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ اس اعزاز پر انہیں ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان سے ایوارڈ حاصل کرنے کا…
چہرے پر دانوں کی وجہ تکیے کا غلاف بھی ہوسکتا ہے
لاہور۔اکثر لوگ اس دعوے کو ہلکا لے سکتے ہیں لیکن جی ہاں یہ بالکل ممکن ہے کہ چہرے پر دانے (acne یا pimples) نمودار ہونے کی ایک بڑی وجہ تکیے کا غلاف ہو۔ یہ ایک ایسا پہلو ہے جس پر…
